اتوار,  05 مئی 2024ء
شادی کیلئے پیسہ اور شکل دونوں ضروری نہیں، عزیقہ ڈینیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اداکارہ و ماڈل عزیقہ ڈینیل نے اپنی شادی کے لیے ترجیحات کے متعلق اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ شادی کیلئے پیسہ اور شکل دونوں ضروری نہیں ہیں۔

ایک ٹی وی شو میں سوالات کے سیگمنٹ کے دوران عزیقہ سے پوچھا گیا کہ ان کے مطابق شادی کے لیے پیسہ ضروری ہے یا شکل؟ جس پر اداکارہ نے جواب دیا دونوں نہیں۔

مزید پڑھیں: ٹی وی شو میں ثنا جاوید کی جگہ دوسری اداکارہ نے لے لی

عزیقہ نے وضاحت دی کہ جہاں تک پیسے کا تعلق ہے تو یہ اکیلے یا دونوں مل کر بھی کما سکتے ہیں اور میں شکل و صورت سے زیادہ عقل و شخصیت کو ترجیح دیتی ہوں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News