هفته,  18 مئی 2024ء
تازہ ترین

March 14, 2024

آٹھ مارچ ۔۔۔ وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
آٹھ مارچ ۔۔۔ وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ

تحریر:سید شہریار،ایڈووکیٹ ہائی کورٹ آٹھ مارچ خواتین کا عالمی دن روایتی جوش و خروش سے منایا گیا ، انگلینڈ میں 1850 تک جرمنی میں 1900 تک اور اٹلی میں 1919 تک عورتیں مملکت کا حق نہیں رکھتی تھی اور آج یہ ترقی پذیر ممالک اور معاشرے آزادی نسواں کے حقوق

پی ٹی آئی کی لابنگ؟ امریکی خارجہ امور نے ڈونلڈ لو کو بطور گواہ طب کرلیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی برائے خارجہ امور نے مشرق وسطیٰ، افریقا اور وسطی ایشیا سے متعلق اپنی ذیلی کمیٹی کو پاکستان میں جمہوریت کے مستقبل پر 20 مارچ کو سماعت کا حکم دیا ہے۔ کمیٹی اس سماعت میں 8 فروری کو ہوئے عام انتخابات کے بعد امریکا

فیصل مسجد میں اعتکاف کی 5 ہزار روپے فیس ختم کرنے کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر ھذال حمود العتیبی نے فیصل مسجد میں اعتکاف کے لیے رکھی گئی 5 ہزار رجسٹریشن فیس کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے دعوہ اکیڈمی کو مقررہ رجسٹریشن فیس فی الفور ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ رمضان المبارک کے تیسرے

راولپنڈی کے سستا بازار میں آگ لگ گئی، پورا بازار جل کر خاکستر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی میں مصریال روڈ چوہڑ کے علاقے میں قائم سستے رمضان بازار میں خوفناک آتشزدگی کے باعث پورا بازار جل کر خاکستر ہوگیا۔  چوہڑ چوک میں واقع اکبر سستا بازار میں خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ آگ افطاری کے وقت لگی

نعیم حیدر پنجوتھہ کا عطاتارڑ پر کیس کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم حیدر پنجوتھہ نے وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطاتارڑ پر کیس کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم حیدر پنجوتھہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو کوئی

کمانڈر بحرین نیشنل گارڈز کا ایئر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ شیخ محمد نے ایئر ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں پاک بحرین تعاون

برطانیہ میں بھی فلسطینیوں کے نام پر لوٹنے والا جعلی گروہ سرگرم

لندن (صبیح زونیر)برطانیہ میں فلسطینیوں کے نام پر لوٹنے والا جعلی گروہ سرگرم ہوگیاجبکہ مقامی لوگوں سے اپیل کی گئی ہے وہ اگر فلسطین اور اس کے مظلوم عوام کی صیح معنوں میں خدمت کرنا چاہتے ہیں اور ان تک امداد پہنچانا چاہتے ہیں تو رجسٹر ڈ اداروں کے ذریعے

برطانیہ،مسجد سے گھر جاتے ہوئے 13سالہ نوجوان کو قتل کردیاگیا
برطانیہ،مسجد سے گھر جاتے ہوئے 13سالہ نوجوان کو قتل کردیاگیا

گلاسگو(روشن پاکستان نیوز) گلاسگو کے علاقے کوئنز پارک میں نماز کے بعد مسجد سے گھر جاتے ہوئے 13سالہ لڑکے کو چاقو کے وار کر کے قتل کردیاگیا۔ 13 سالہ لڑکے پر اس وقت چاقو سے حملہ کیا گیا جب وہ نماز کے بعد مسجد سے گھر جا رہا تھاایک نوعمر

اے ایس ایف کی بڑی کارروائی،نائیجرین باشندے سمیت دوافرادگرفتار،بھاری مقدارمیں منشیات برآمد

لاہور،اسلام آباد(قیصرخان)اسلام آبادائیرپورٹ پر اے ایس ایف کی بڑی کارروائی،نائیجرین باشندے سمیت دو افراد گرفتا ر کر کےبھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق ائیر پورٹ سیکورٹی فورس(اے ایس ایف)نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر دو مختلف کارروائیا ں کرتے ہوئے ایک نائیجرین باشندے سمیت دو افرادکو حراست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024: شائقین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے رواں سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اضافی ٹکٹس کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی  کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل سمیت 13 میچز کے اضافی ٹکٹس کی فروخت 19 مارچ سے شروع ہو گی۔

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News