

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف پر پاکستان دشمنوں سے رابطے ہونے کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی کے پاکستان کے دشمنوں سے رابطے ہیں، یہ بھتے

پشاور(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں گورنر ہاؤس کی حفاظت کا مکمل علم ہے اور وہ جانتے ہیں کہ مخالفین کو کیسے قابو کرنا ہے۔ فیصل کریم کنڈی کا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو خطے میں امن و استحکام کی ضمانت قرار دیدیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ترجمان پاک فوج کا کہنا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 7دہشتگرد ہلاک کردئیے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں کارروائی خفیہ اطلاعات پر کی گئی، ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کی مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور حکومت و اپوزیشن کے درمیان جاری مذاکرات کے مختلف پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہیں،

اوکاڑہ (روشن پاکستان نیوز) : 200 روپے کے کیلے خریدنے کے تنازع پر سعودیہ پلٹ نوجوان کو قتل کر دیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق گزشتہ روز اوکاڑہ میں 200 روپے کے کیلے خریدنے کے تنازع پر جھگڑا ہوا جس کے نتیجے

اسلام آباد(محب) پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیرِ اہتمام 32ویں قومی مینز کراٹے چیمپئن شپ اور 18ویں قومی ویمنز کراٹے چیمپئن شپ 12 سے 15 نومبر 2026 تک کراچی میں منعقد ہوں گی۔ پاکستان کراٹے فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری بابر اقبال کے مطابق 32ویں قومی مینز کراٹے چیمپئن شپ میں انفرادی

اسلام آباد (راجہ اسرار): وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے لینڈ اینڈ ری ہیبلیٹیشن ڈائریکٹوریٹ کے افسران اور دیگر افراد کے خلاف سیکٹر آئی 12/4 میں 10 رہائشی پلاٹوں کی مبینہ جعلی الاٹمنٹ کے معاملے پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف
ریاض(روشن پاکستان نیوز) یمن کے حوثیوں کے ابھا اور کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر میزائل اور ڈرونز حملوں کے بعد سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں آنے اور وہاں سے جانے والی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ خلیج نیوز کے مطابق سعودی عرب میں گزشتہ چند روز کے دوران دو