







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہسپانوی وزیر اعظم پیدرو سانچیز نے ملک میں جاری سیاسی بحران کے باعث 29 نومبرکو قبل از وقت عام انتخابات کرانےکا اعلان کر دیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق یہ فیصلہ گزشتہ ہفتے حکومت کے اہم ہاؤسنگ قوانین کو منقسم پارلیمنٹ کی جانب سے مسترد کیے

ریاض(روشن پاکستان نیوز) منی گروپ حوثیوں کے فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ گروپ نے سعودی دارالحکومت ریاض میں کنگ خالد ائیرپورٹ اور رابغ میں آرامکو کی ریفائنری کو نشانہ بنایا۔ حوثی فوجی ترجمان کے مطابق سعودی عرب کے ابہا ائیرپورٹ، خمیس مشیط ائیربیس اور نجران و جازان صوبوں

سرگودھا(محب) سرگودھا میں کوٹ مومن پولیس پارٹی پر فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ اور کومبنگ آپریشن کیا گیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں ملزم انور علی عرف منّا اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی وزارتِ داخلہ نے ملکی اور غیر ملکی شہریوں کے لیے ایک اہم اور ہنگامی انتباہ جاری کیا ہے، جس کے تحت ملک کے دفاعی نظام، میزائلوں یا ڈرونز کو فضا میں روکنے (Intercept) کے مناظر کی ویڈیوز بنانا اور انہیں سوشل میڈیا پر شیئر کرنا

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی دارالحکومت ریاض میں مکہ دفاعی اتحاد کی سیاسی و دفاعی اسٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا ہے، جس میں سعودی عرب کو درپیش سکیورٹی خطرات اور حالیہ پیش رفت کا جائزہ لیا گیا سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام نے اجلاس میں شرکت