بدھ,  14 اکتوبر 2026ء

August 20, 2026

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، بین الاضلاعی گینگ سمیت متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے 20 اگست کو مختلف کارروائیوں کے دوران بیرون ملک سے واپس آنے والے شہریوں کو لوٹنے والے 3 رکنی بین الاضلاعی گینگ سمیت متعدد ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مورگاہ پولیس نے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی خصوصی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے

سابق وزیراعظم عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے انتظامات مکمل، ذرائع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت علاج کیلیے آج اسپتال منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات جاری ہے جس میں سپریم کورٹ کے

نئے صوبے یا بلدیاتی نظام

بلوچستان میں عملاً وہی صورت حال نظر آرہی ہے جو 1970 میں سابقہ  مشرقی پاکستان میں تھی دوسری طرف خیبر پختونخوا میں دہشت گردی زوروں پر ہے ۔ صوبے کے جنوبی اضلاع میں حکومت کی رٹ ڈانواں ڈول دکھائی دے رہی ہے ۔ پنجاب اور سندھ کے کچے کے علاقے

متحدہ اپوزیشن کا قیام: مولانا فضل الرحمان نے اپوزيشن لیڈر سے ملاقات کے بعد بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ  مولانا فضل الرحمان نے اپوزيشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ملاقات کے بعد متحدہ اپوزیشن کے قیام کا اعلان کردیا۔ مولانا فضل الرحمان نے  پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔

سینیٹ اور قومی اسمبلی نے ڈیفنس فورسز ترمیمی بل اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ترمیمی بل منظور کرلیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹ اور قومی اسمبلی سے ڈیفنس فورسز ترمیمی بل اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ترمیمی بل منظور ہوگئے۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی ترمیمی بل اور ڈیفنس فورسز آف پاکستان ترمیمی بل 2026 ایوان میں پیش کیے جنہیں کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ قومی

سابق وزیراعظم عمران خان کے بیرونِ ملک علاج سے متعلق حکومت کا بڑا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج کے لیے عدالتی حکم کی پابند ہے۔ انہوں نے کہا عمران خان کا علاج سرکاری اسپتال میں نہ ہو تو شفا انٹرنیشنل اسپتال بھیجیں گے، بانی

نوجوانوں اور پارلیمنٹیرینز کا تمباکو کنٹرول کے لیے مؤثر اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں یوتھ مینٹورز اور پارلیمنٹیرینز کے لیے “Youth for a Tobacco-Free Pakistan: From Awareness to Action” کے عنوان سے خصوصی Orientation Session منعقد ہوا، جس میں نوجوانوں کو تمباکو اور نئی نکوٹین مصنوعات کے مضر اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے مؤثر اقدامات پر

ہم ہیں پاکستان یوتھ پروگرام کی ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمانی سروسز میں “ہم ہیں پاکستان” ایس ڈی جی یوتھ مہم کے فوکل پرسنز کی ایک روزہ تربیت ہوئی جس میں اسلام آباد اور راولپنڈی کے 24 تعلیمی اداروں نے شرکت کی۔ پاور ٹرانسمیشن انفراسٹرکچر میں رائٹ آف وے کے چیلنجز سے نمٹنے

پشاور: سٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، موبائل فونز اور نقدی برآمد

پشاور(کرائم رپورٹر) تھانہ گلبہار پولیس نے سٹریٹ کرائم، راہزنی اور شہریوں سے موبائل فونز و نقدی چھیننے کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث منظم سنیچرز گروہ کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق افسران بالا کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں سٹریٹ کرائم، موٹر سائیکل سنیچنگ، لفٹنگ

اسلام آباد: یومِ آزادی پر ہوائی فائرنگ، 4 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  یومِ آزادی کی رات G-9/4 کی تقویٰ مارکیٹ میں چند نوجوانوں کی جانب سے مبینہ طور پر اندھا دھند ہوائی فائرنگ کی گئی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس نے