جمعرات,  20  اگست 2026ء
ہم ہیں پاکستان یوتھ پروگرام کی ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمانی سروسز میں “ہم ہیں پاکستان” ایس ڈی جی یوتھ مہم کے فوکل پرسنز کی ایک روزہ تربیت ہوئی جس میں اسلام آباد اور راولپنڈی کے 24 تعلیمی اداروں نے شرکت کی۔

پاور ٹرانسمیشن انفراسٹرکچر میں رائٹ آف وے کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ورکشاپ کا انعقاد

پارلیمانی ٹاسک فورس کی کنوینئر شائستہ پرویز نے کہا کہ پاکستان کی دو تہائی آبادی 30 سال سے کم ہے، نوجوان ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہیں اور کیمپس ہی وہ جگہ ہیں جہاں قومی عہد عملی شکل اختیار کرتے ہیں ڈاکٹر سلطان اعظم تیموری سی ای او آئی جی ایس آئی نے کہا کہ حکومت کی پالیسیوں کے ساتھ کمیونٹی کی شرکت کے بغیر ایس ڈی جیز حاصل نہیں ہو سکتے، ہم ہیں پاکستان نوجوانوں کو اپنے کلاس رومز اور کمیونٹیز میں متحرک کرنے کا پلیٹ فارم ہے یہ مہم ابتدائی طور پر 24 اداروں میں شروع ہو کر بعد میں پورے ملک میں پھیلائی جائے گی۔

مزید خبریں