







تحریر: سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ آئیے اشرف المخلوقات سے ملتے ہیں۔ چلئے آج آپ کو میں اشرف المخلوقات سے ملاتا ہوں۔ ہم بنی نو انسان کو دو حصوں میں بانٹتے ہیں۔ ایک وہ جو مسلمان ہیں اور دوسرے وہ جو دائرہ اسلام میں نہیں ہیں یا تو ان

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب سے سول جوہری معاہدےکو معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت سے مشروط کردیا۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا کے محکمہ توانائی اور سعودی عرب کے درمیان جو سول جوہری معاہدہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بچوں سے جنسی زیادتی کے مجرم برطانوی شہری شبیر احمد کو زبردستی پاکستان بھیجنے کے تنازع پر برطانوی وزیرِ داخلہ شبانہ محمود کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ برطانوی حکومت نے دھمکی دی ہے کہ اگر پاکستان گرومنگ گینگ کے سرغنہ کو واپس لینے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل عاصم منیر نےکہا ہے کہ سکیورٹی فورسز اور قانون نافذکرنے والے ادارے عوام کی بھرپور حمایت سے بلوچستان میں دیرپا امن لائیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 20 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء کی جی ایچ کیو آمد ہوئی جہاں فیلڈ مارشل نے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی ایوان نمائندگان نے 1.15 ٹریلین ڈالر مالیت کا دفاعی بجٹ منظور کرلیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق بل 212 کے مقابلے میں 216 ووٹوں سے منظور ہوا۔ بجٹ میں اسرائیل سے دفاعی تعلقات مضبوط کرنے کی شق شامل ہے۔ ری پبلکنز کی اکثریت اور 6 ڈیموکریٹس نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا اور چاندی سستی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، کمی کے بعد فی

مری(روشن پاکستان نیوز) مری ایکسپریس وے ٹول پلازہ پر پیش آنے والے لڑائی جھگڑے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق اس واقعے کا مقدمہ تھانہ پھلگراں، اسلام آباد میں پہلے ہی درج کیا جا چکا تھا۔ دستیاب ایف آئی آر کے مطابق یہ واقعہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے صحافیوں اور میڈیا اداروں کو پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی سے تحفظ دینے کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کو کسی بھی اخبار، اس کے ڈیجیٹل ایڈیشن، ویب سائٹ یا

لندن(روشن پاکستان نیوز) سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے صاحبزادے انس سرور کو برطانیہ کا وزیر تجارت مقرر کر دیا گیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے انس سرور کی تقرری کا اعلان کیا، جس کے بعد وہ ہاؤس آف لارڈز کے رکن بھی بن جائیں گے۔ اس تقرری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے یکم اور 2 اگست کو ہفتہ اور اتوار کی سرکاری تعطیلات کے پیش نظر سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو جولائی کی تنخواہوں، الاؤنسز اور پنشن قبل از وقت ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خزانہ پنجاب کے مطابق سرکاری ملازمین کو جولائی کی