جمعرات,  10  ستمبر 2026ء

July 21, 2026

راولپنڈی پولیس کی بڑی کارروائیاں، قتل، چوری اور اقدام قتل کے مقدمات میں متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران قتل، چوری، نقب زنی اور اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب متعدد ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ گوجرخان پولیس نے دو ہفتے قبل سابقہ رنجش پر ساتھی کے ہمراہ فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس

حکومت سے مذاکرات ناکام، پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن کا کل رات سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن نے کل سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ جنرل سیکریٹری آل پاکستان پٹرول پمپس ایسوسی ایشن نعمان علی بٹ کی  جانب سے جاری ویڈیو بیان میں کہا گیا کہ وزارت پیٹرولیم کے ساتھ ہمارے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔ انہوں نے

کانگریس رہنماؤں کا بھارتی وزیراعظم کےگھر کے سامنے مظاہرہ، پولیس نے راہول گاندھی کو حراست میں لے لیا

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی رہائش گاہ کے باہر ہونے والے  گانگریس کے مظاہرے سے راہول گاندھی اورپرینکا گاندھی کو حراست میں لے لیا۔ طلبہ پر پولیس تشدد کیخلاف بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے بھارتی وزیراعظم کے گھر کےسامنےمظاہرہ کیا جس دوران  کانگریس رہنما بھارتی وزیراعظم مودی، وزیرتعلیم

لیڈز میں خواتین کی تنظیم “لیڈز ویمن اِن بلیک” کا غزہ کی صورتحال پر احتجاج، فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی

لیڈز (روشن پاکستان نیوز): برطانیہ کے شہر لیڈز میں خواتین کی امن پسند تنظیم لیڈز ویمن اِن بلیک نے غزہ کی صورتحال پر احتجاجی مہم کے دوران فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے فوری جنگ بندی، انسانی امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی اور بین الاقوامی قوانین پر عملدرآمد کا

چوروں کی شناخت کے لیے برطانیہ کی سپر مارکیٹوں میں فیشل ریکگنیشن سسٹم متعارف

لندن(روشن پاکستان نیوز)  برطانیہ کی بڑی سپر مارکیٹوں نے بار بار چوری کرنے والے اور پرتشدد رویہ اختیار کرنے والے افراد کی روک تھام کے لیے جدید چہرہ شناس کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے نظام کے تحت سپر مارکیٹیں اپنی الگ واچ لسٹ تیار کریں گی، جس

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 42.7 کلوگرام منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان اے این ایف

ڈی ایچ کیو ہسپتال حافظ آباد میں آنکھوں کے مریضوں کے ساتھ سنگین زیادتی

حافظ آباد (شوکت علی وٹو)ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال حافظ آباد میں آنکھوں کے مریضوں کے ساتھ ہونے والی مسلسل زیادتی بالآخر بے نقاب ہو گئی، جہاں گزشتہ مبینہ 4 ماہ سے آنکھوں کا ایک بھی آپریشن نہیں کیا گیا اور فیکو مشین کو خراب حالت میں پڑا رہنے دیا گیا۔ اس

مانچسٹر میں یومِ الحاقِ کشمیر کے موقع پر پروقار تقریب، نومنتخب لارڈ میئرز، میئرز اور کونسلرز کے اعزاز میں شہری استقبالیہ

رپورٹ: شیخ اعجاز افضل مانچسٹر: تحریک حقِ خود ارادیت کشمیر انٹرنیشنل اورچیئرپرسن آف کلچرل ونگ پامیلا ملک کے زیر اہتمام برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں یومِ الحاقِ کشمیر کی مناسبت سے ایک پروقار شہری استقبالیہ منعقد کیا گیا، جس میں نارتھ ویسٹ انگلینڈ سے نومنتخب لارڈ میئرز، میئرز، لیڈی میئرز،

مولانا فضل الرحمن اپنے سخت بیانات پر نظرثانی کریں، فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان نہ پہنچائیں: پیر بری امام سرکار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علماء اسلام کے راہنما مولانا فضل الرحمن ایک منجھے ہوئے اور زیرک سیاستدان ہیں مگر ان کی طرف سے کیا گیا الفاظ کا چناؤ اور لہجہ خواہ وہ شہداء کے حوالے سے ہو یا کسی مسلک کے اعتقادات کے حوالے سے ہو، درست نہیں۔ ہم

پاکستان میں شطرنج کا عالمی دن منایا گیا

چیس کھیل کی ترقی کیلٸے عملی اقدامات کر رہے ہیں، ذیشان نقوی اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) چیس فیڈریشن آف پاکستان نے شطرنج کا عالمی دن بھر پورانداز میں مناتے ہوے شطرنج کے فروغ اور مستقبل کے چیمپئنز کی تربیت کے عزم کا اعادہ کیا۔ اسلام آباد میں منعقدہ تقریب