جمعرات,  03  ستمبر 2026ء

July 17, 2026

ہنری نوواک قتل کیس: ہتھیار چھپانے پر ملزم کی والدہ کو 3 سال قید

ساؤتھمپٹن (روشن پاکستان نیوز): برطانیہ کے شہر ساؤتھمپٹن کی ایک عدالت نے 18 سالہ ہنری نوواک کے قتل کے مقدمے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے قتل کا ہتھیار چھپانے کے جرم میں 53 سالہ کیرن کور کو تین سال قید کی سزا دے دی۔ عدالت میں پیش کیے گئے شواہد

فرینکفرٹ ایئرپورٹ پر نایاب “ایئرپورٹ ملیریا” کے چار کیسزرپورٹ، تحقیقات جاری

فرینکفرٹ (روشن پاکستان نیوز): جرمنی کے مصروف ترین ہوائی اڈوں میں سے ایک، فرینکفرٹ ایئرپورٹ پر سامان کی منتقلی (بیگیج ہینڈلنگ) کے شعبے میں کام کرنے والے چار ملازمین میں ملیریا کی تصدیق ہوئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حکام کو شبہ ہے کہ ایک متاثرہ مچھر بیرونِ ملک سے

پی ایس او کی مین پائپ لائن سے ڈیزل چوری کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسلام آباد زون نے پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے تعاون سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سیہالہ ڈپو کی مین پائپ لائن سے ڈیزل چوری میں ملوث ایک منظم نیٹ ورک کا سراغ لگا کر دو ملزمان کو رنگے ہاتھوں

مناب اسکول بمباری: اسکائی نیوز کے دعووں پر وائٹ ہاؤس کا ردعمل سامنے آ گیا

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ کو ایران کے شہر مناب میں اسکول پر ہونے والے حملے کے حوالے سے سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔ اسکائی نیوز کے امریکی نمائندے مارک اسٹون نے پوچھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ بار بار کیوں کہتے رہے ہیں

کیئر اسٹارمر نے اپنی نجی زندگی کے راز کھول دیے، خاندان پر بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے

لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے سابق وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے اسکائی نیوز کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں اپنی اہلیہ وکٹوریہ اور دونوں بچوں کے بارے میں غیر معمولی جذباتی انداز میں گفتگو کرتے ہوئے اپنی نجی زندگی کے ایسے پہلو بیان کیے جو عوام کے سامنے

فیصل آباد: بے گناہ شہری کو مقدمے میں نامزد کرنے کے الزام میں پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(کرائم رپورٹر) فیصل آباد میں ایک پولیس سب انسپکٹر (اے ایس آئی) کے خلاف اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال اور بے گناہ شہری کو مقدمے میں نامزد کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ پولیس اہلکار ایک مقدمے کا تفتیشی افسر تھا،

پاکستانی ڈرامہ “محافظ” نے ناظرین کی توجہ حاصل کر لی، کہانی دلچسپ موڑ پر پہنچ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستانی نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والا ڈرامہ “محافظ” اپنی منفرد کہانی، سسپنس اور جذباتی مناظر کے باعث ناظرین کی بھرپور توجہ حاصل کر رہا ہے۔ ڈرامے میں ایکشن، محبت، خاندانی تعلقات اور قربانی کو مرکزی حیثیت دی گئی ہے، جبکہ ہر نئی