








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر اور کپتان شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میچ میں ایک منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔ شاہین آفریدی پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل میں بطور کپتان اننگز کی پہلی ہی گیند پر وکٹ حاصل

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف بننے والے فارورڈ بلاک نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے تحریک کا اعلان کر دیا۔ پشاور میں فارورڈ بلاک میں شامل ممبران کی دوسری بیٹھک ہوئی جس میں 20 سے زائد ارکان نے شرکت کی، ناراض ممبران کا کہنا

لندن(روشن پاکستان نیوز) سموکیت کے گرو نانک گوردوارہ میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں سکھ فیڈریشن برطانیہ کے ترجمان جس سنگھ نے ہنری نوواک کے قتل کے مقدمے میں وِکرَم دِگوا کو سنائی جانے والی سزا کے بعد تفصیلی بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ سکھ کمیونٹی اس واقعے کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھریلو گیس صارفین کیلئے اچھی خبر ہے۔ علی پرویز ملک نے کہا، یٹرولیم پر لیوی ٹیکس کا مسئلہ ہے اور وہ میرے بس میں نہیں ہے ۔ انہوں نے سوالات

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے توانائی کے مؤثر استعمال اور تجارتی سرگرمیوں کے اوقات کار کو منظم کرنے کے لیے مارکیٹوں اور کاروباری مراکز کے نئے اوقات کار مقرر کر دیئے ہیں۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد زمان کی منظوری کے بعد سیکرٹری انڈسٹریز اینڈ کامرس سید مسعود نعمان نے

کویت سٹی(روشن پاکستان نیوز) کویت میں ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں میں ایک بھارتی شہری ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ کویتی وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل سعود العطوان نے کہا ہے کہ آج میزائلوں اور ڈرون حملوں کے باعث کویت میں 5 مرتبہ جنگی سائرن بجائے گئے۔ کویت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی۔ عالمی مارکٹ میں سونا 86 ڈالر کمی کے ساتھ 4454 ڈالر فی اونس تک گر گیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 8600روپے سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ 67 ہزار 762روپے تک گر گیا۔ دس

لندن (روشن پاکستان نیوز) یو کے سکھ فیڈریشن کے سرکردہ رہنما دوبندر جیت سنگھ نے کہا ہے کہ ایک سکھ نے کرپان کے ذریعے یونیورسٹی کے طالبِ علم کو قتل کرنے کے بعد پوری سکھ کمیونٹی کو شیطان بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ اس ہفتے کے آغاز میں

عوام کی آمدنی صرف دگنی ہوئی جبکہ اخراجات دس گنا بڑھ گئےجسےخوشحالی نہیں کہا جا سکتا،مریم ایوب اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹیکس پیئرز الائنس آف پاکستان (ٹی پی اے پی) کےقومی کنوینر انور کاشف ممتاز نےآئندہ مالیاتی سال 27-2026ء کے بجٹ کے حوالے سے شدید خدشات کا اظہاراور موجودہ یکطرفہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائی کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ کے قریب کی گئی، جہاں ایک گاڑی کی تلاشی کے دوران 2.4 کلوگرام افیون اور