اتوار,  12 جولائی 2026ء

May 26, 2026

یوم الخلیف: مکہ مکرمہ کی صدیوں پرانی روایت آج بھی زندہ

ریاض(روشن پاکستان نیوز) یوم الخلیف صدیوں پرانی ایک ایسی روایت ہے جو نو ذی الحج کو مکہ مکرمہ میں مقیم ہزاروں عورتیں خانہ کعبہ کا طواف کرکے ادا کرتی ہیں۔ یوم الخلیف نو ذی الحج کو ادا کی جاتی ہے یہ صدیوں پرانی ایک ایسی روایت ہے جب عازمین حج

دنیا میں بھوک اب میزائلوں سے بھی زیادہ سستا ہتھیار بن چکی ہے، ہسپانوی وزیراعظم

میڈرڈ(روشن پاکستان نیوز) ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے کہا ہے کہ دنیا میں بھوک اب میزائلوں سے بھی زیادہ سستا ہتھیار بن چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں سب کے لیے وافر خوراک موجود ہے لیکن کچھ لوگ جنگوں کے ذریعے ہمیں تباہی کی طرف لے جا رہے

اسلام آباد، لاہور اورگوجرانوالا سمیت مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی دار الحکومت  اسلام آباد  سمیت  پنجاب کے مختلف شہروں  میں  زلزلے کے  جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد کے علاوہ لاہور،گوجرنوالا، منڈی بہاءالدین، جہلم، اوکاڑہ اور  شیخوپورہ  میں بھی  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  زلزلےکی شدت 4.7 ریکارڈ

راولپنڈی: عید الاضحیٰ کے موقع پر بس اڈوں کی سخت مانیٹرنگ، 3 بس اسٹینڈ سیل

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی میں عید الاضحیٰ کے موقع پر سیکیورٹی اور شہری سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے بس اڈوں کی خصوصی چیکنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر چیف ٹریفک آفیسر کی سربراہی میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی

خون سفید ہو گیا، بڑے بھائی نے معمولی بات پر چھوٹے بھائی کو گولی مار کر قتل کر دیا

پسرور(کرائم رپورٹر) گزشتہ روز نواحی قصبہ کلاسوالا کے محلہ گہنے شاہ دربار کے رہاٸشی میاں ہارون نے معمولی بات پر مشتعل ہو کر چھوٹے بھاٸی میاں عثمان کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا۔ انہیں فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور لے جایا گیا۔ جہاں ابتداٸی طبی

لندن: برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر سخت اقدامات کا عندیہ

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق جاری مشاورت ختم ہوتے ہی حکومت جلد اہم فیصلے کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی یا سخت

موسم گرما کے دوران اے سی کو کس نمبر پر چلانا چاہیے؟ ماہرین کی رائے جانیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ 10 مختلف افراد سے پوچھیں کہ انہوں نے گھر میں ائیر کنڈیشنر (اے سی) پر کیا درجہ حرارت سیٹ کیا ہوا ہے تو ممکنہ طور پر 10 مختلف جوابات سننے کو ملیں گے۔ ہر فرد کی اپنی ترجیح ہوتی ہے مگر موسم گرما کے

عیدالاضحیٰ پر نادرا دفاتر کتنے دن بند رہیں گے؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک اور بیرون ملک اپنے دفاتر میں تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) ملک اور بیرون ملک مقیم شہریوں کو شناختی دستاویزات فراہم کرنے والا واحد مجاز ادارہ ہے، جو کئی مراکز

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کی کمی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  فی تولہ سونے کی قیمت میں  2400 روپے  کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4