اتوار,  12 جولائی 2026ء

May 25, 2026

خطرناک مگر دلچسپ مقابلہ: پنیر کے پہیے کیلئے دوڑ نے سب کو حیران کر دیا

لندن(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ میں ہونے والی سالانہ “چیز رولنگ” ریس ایک بار پھر سنسنی خیز مناظر کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی، جہاں دنیا بھر سے آئے شرکاء نے ایک تیز ڈھلوان پہاڑی پر لڑھکتے پنیر کے پہیے کے پیچھے دوڑ لگا دی۔ یہ منفرد ایونٹ مئی کے مہینے کے ریکارڈ

بس اڈوں پر زیادہ کرایہ وصول کرنے کی شکایت اس نمبر پر کریں!

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں بس اڈوں پر زیادہ کرایہ وصول کرنے کی شکایت کے ازالے کے لیے ہیلپ لائن نمبر متعارف کروادیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی اوز کو عیدالاضحیٰ کے پیش نظر پر بسوں اور لاری اڈوں کی چیکنگ کا حکم

سعودی عرب، قطر اور پاکستان سمیت مسلم ممالک کو ’ابراہیمی معاہدے‘ کا حصہ بن جانا چاہیے: ٹرمپ

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران امریکا معاہدے کے ساتھ ہی مسلم ممالک کو ’ابراہیمی معاہدے‘ کا حصہ بن جانا چاہیے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں اچھی پیشرفت

چائے ہڈیوں کی صحت کیلئے مفید ہوتی ہے یا نہیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایسا کہا جاتا ہے کہ کیلشیئم سے بھرپور غذائیں اور ورزش ہڈیوں کی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ضروری ہے۔ مگر یہ بھی کہا جاتا ہے کہ کیفین والے مشروبات جیسے چائے اور کافی سے گریز کرنا چاہیے۔ تو اگر آپ چائے پینا پسند کرتے

چھوٹے طیارے کی ٹکر سے گلائیڈر تباہ، خاتون نے ریزرو پیراشوٹ سے جان بچالی

ویانا(روشن پاکستان نیوز) آسٹریا میں ایک خوفناک فضائی حادثے میں 44 سالہ خاتون پیراگلائیڈر اُس وقت معجزانہ طور پر بچ گئیں جب ایک چھوٹا سیاحتی طیارہ فضا میں ان کے گلائیڈر سے ٹکرا گیا۔ خاتون نے اس خوفناک لمحے کی ویڈیو خود سوشل میڈیا پر شیئر کی، جو تیزی سے

عیدالاضحیٰ: اسلام آباد میں خصوصی سلاٹنگ پوائنٹس قائم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عیدالاضحیٰ کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز، مارکیٹوں اور آبادیوں میں شہریوں کی سہولت کے لیے خصوصی سلاٹنگ پوائنٹس قائم کیے جائیں گے جہاں تجربہ کار اور تربیت یافتہ قصاب خدمات انجام دیں گے۔ خورشید احمد قریشی، صدر آل پاکستان جمعیت

عید پر گیس فراہمی کے حوالے سے خوشخبری!

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ عید کے دنوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی۔ ایس ایس جی سی نے عید الاضحیٰ کے دوران گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا جس کے تحت گھریلو اور تجارتی دونوں صارفین کی سہولت کو

رات گئے تک اسمارٹ فونز استعمال کرنے کا ایک بڑا نقصان دریافت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ رات کو اسمارٹ فونز استعمال کرتے ہیں تو اس سے نیند متاثر ہوسکتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت ہوا کہ متعدد نوجوان اسمارٹ فونز کے استعمال کے باعث رات گئے

مریض اے آئی سے بات کرتے ہوئے اہم علامات کیوں چھپا لیتے ہیں؟ تحقیق میں انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صحت کے شعبے میں مصنوعی ذہانت کے بڑھتے استعمال کے باوجود ایک نئی تحقیق نے اہم خدشات پیدا کر دیے ہیں۔ ماہرین کے مطابق مستقبل میں ڈاکٹر سے ملاقات سے پہلے مریضوں سے مصنوعی ذہانت پر مبنی نظام سوالات کرے گا، علامات کا ابتدائی تجزیہ کرے

امریکا ایران جنگ کے 86 دن بعد عراق سے پاکستان کی براہ راست پروازوں کا آغاز

بغداد(روشن پاکستان نیوز) ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے کے 86 دن بعد عراق سے پاکستان کی براہِ راست پروازوں کا آغاز ہو گیا۔ بغداد سے عراق ائیر کی پہلی پرواز آئی اے 409 مسافروں کو لے کر آج صبح 4:53 بجے کراچی پہنچی۔ کراچی سے عراق ائیر کی