

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف جرائم کے خلاف کارروائیوں، اہم مقدمات میں پیشرفت اور سوشل میڈیا پر جاری مبینہ پراپیگنڈے پر اپنا مؤقف جاری کر دیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق پولیس شہداء ویلفیئر فلنگ اسٹیشن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلائے جانے والے الزامات بے بنیاد ہیں۔

لندن(روشن پاکستان نیوز) بریڈفورڈ ویسٹ سے تعلق رکھنے والی لیبر پارٹی کی رکنِ پارلیمنٹ ناز شاہ نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس ایوان میں “وفاداری کا خطاب” پیش کرنے والی پہلی مسلمان شخصیت بننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس موقع پر

بارکھان(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع بارکھان میں فتنہ الہندوستان کےدہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں سکیورٹی فورسز کے 5 اہلکار شہید ہوگئے، جب کہ 7 دہشت گرد بھی ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اور فرنٹیئرکوربلوچستان کےدستوں نے ضلع بارکھان کے علاقے نوشم میں کلیئرنس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسٹیوٹ آف ریجنل سٹیڈیز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترکیہ کے سفیر نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مضبوط تعلقات اور سہ فریقی تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں امن، استحکام اور ترقی کیلئے مشترکہ تعاون ناگزیر

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے ایران کے خلاف جنگی اخراجات 29 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔ پینٹاگون حکام کے مطابق 2 ہفتے قبل کانگریس کو ایران جنگ پر 25 ارب ڈالر لاگت کا تخمینہ دیا گیا تھا جو کہ اب بڑھ کر 29 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ فوجی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے ایران کے خلاف “فتح” حاصل کرنے جیسے الفاظ استعمال کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ میں ہار اور جیت کا فیصلہ صرف سیاسی قیادت کرتی ہے۔ سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے سماعت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایوان صدر میں مختلف شعبہ جات میں اعلیٰ کارکردگی سے متعلق اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف شخصیات میں اعزازات تقسیم کیے۔ توانائی کے شعبے میں اصلاحات پروفاقی وزیر اویس لغاری کو ہلال امتیاز کے ایوارڈ سے نوازا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ افغانستان ہندوتوا کی پراکسی بنا ہوا ہے، دہلی اور کابل میں کوئی فرق نہیں ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ بات چیت کے ذریعے دہشت گردی کا

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحیٰ اور یومِ عرفہ کے موقع پر سرکاری سطح پر طویل تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے، جس کے تحت سرکاری ادارے، اسکولز اور نجی تعلیمی ادارے کئی روز تک بند رہیں گے۔ وفاقی اتھارٹی برائے گورنمنٹ ہیومن ریسورسز کی جانب سے جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے مایوس کن خبریں سامنے آئی ہیں، جہاں بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں اہم کھلاڑیوں کی پوزیشن میں تنزلی دیکھی گئی ہے۔ بیٹنگ رینکنگ میں انگلینڈ