April 26, 2026

نادرا نے شہریوں کو خبردار کردیا
نادرا میں نئی ملازمتوں کا اعلان: پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے شاندار موقع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک کے مختلف اضلاع میں بھرتیوں کے لیے اشتہار جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ان آسامیوں کے لیے کم از کم تعلیمی قابلیت انٹرمیڈیٹ مقرر کی گئی ہے، جبکہ امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے عادی افراد کی موٹرسائیکلیں بند کرنے کا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز): شہر میں ٹریفک نظام کو بہتر بنانے اور سڑکوں پر نظم و ضبط قائم کرنے کیلئے ٹریفک پولیس نے اہم فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت ٹریفک قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ٹریفک پولیس حکام کے

ورکرز ویلفیئر فنڈ کا فیصلہ واپس لیا جائے، مزدوروں کے بچوں کے ساتھ ناانصافی برداشت نہیں: شاہد وحید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آل پاکستان ٹریڈ یونین کانگرس کے زیر اہتمام ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت شاہد وحید نے کی۔ اجلاس میں چوہدری وقار، شفیق انجم اعوان اور دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔ شرکاء نے ورکرز ویلفیئر فنڈ کے حالیہ فیصلے پر شدید تشویش کا اظہار

پی ٹی آئی کے پیٹ میں درد ہے پاکستان کا جھنڈا دنیا میں کیوں بلند ہو رہا ہے، احسن اقبال

نارووال (روشن پاکستان نیوز): وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پیٹ میں درد ہے کہ پاکستان کا جھنڈا دنیا میں کیوں بلند ہو رہا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پوری کوشش ہے کہ

جے سالک کا کچی آبادیوں کے انہدام کے خلاف احتجاج، مالکانہ حقوق دینے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر اور ورلڈ مینارٹی الائنس کے کنوینئر جے سالک نے کچی آبادیوں کو مسمار کرنے کے حکومتی اقدامات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ مکینوں کو فوری مالکانہ حقوق دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد کے سیکٹر ایچ-نائن میں واقع رمشاء

صحافیوں کے حقوق اور آزادی صحافت کے لیے جدوجہد جاری رہے گی، میاں خرم شہزاد

معروف صحافی میاں خرم شہزاد کو نمایاں صحافتی خدمات کے اعتراف میں تعریفی شیلڈ پیش، صحافی برادری کے حقوق کے لیے خدمات کو خراجِ تحسین کراچی (روشن پاکستان نیوز) معروف صحافی بانی و مرکزی صدر “ورکنگ جرنلسٹس فورم” میاں خرم شہزاد کو ان کی نمایاں اور قابلِ قدر صحافتی خدمات

سحر کامران کا زید جکھرانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد(روبینہ مظہر)  رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں چیف وہپ اعجاز جکھرانی کے صاحبزادے زید جکھرانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں سحر کامران نے کہا کہ زید جکھرانی کے

گھوٹکی ٹول پلازہ پر موٹروے پولیس کی بڑی کارروائی، 4000 کین شراب برآمد

گھوٹکی(روشن پاکستان نیوز) موٹروے پولیس نے دورانِ پٹرولنگ گھوٹکی ٹول پلازہ کے قریب ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے مشکوک ہائی ایس وین سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی۔ لاہور: مختلف علاقوں میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس کے

شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کی انٹری پر دولہا اور دلہن فرار

ساہیوال(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے شہر ساہیوال میں دولہے کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کے پہنچنے پر افرا تفری مچ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق شادی کی تقریبجاری تھی کہ پہلی بیوی دو بچوں کے ہمراہ پہنچ گئی جس کے آتے ہی دولہا اور نوبیاہتا دلہن ہال سے

ایپل کے نئے آئی فون 18 پرو ماڈلز دیکھنے میں کیسے ہوں گے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایپل نے آئی فون 17 سیریز کو ستمبر 2025 میں متعارف کرایا تھا اور نئے ماڈلز کو پیش کرنے میں ابھی کافی وقت ہے۔ مگر آئی فون 18 سیریز کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ جاری ہے اور اب 2026 کے آئی فون پرو ماڈلز کا