April 24, 2026

نائیجیریا کے سابق فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

 کادونا(روشن پاکستان نیوز) نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل اسٹرائیکر  مائیکل اینرامو  دوستانہ میچ کے دوران انتقال کر گئے۔ اطلاعات کے مطابق 40 سالہ مائیکل اینرامو  آج نائیجیریا کے شہر کادونا میں ایک دوستانہ فٹبال میچ کے دوران اچانک میدان میں گر پڑے تھے۔ مائیکل اینرامو، جو اپنی جسمانی طاقت اور جارحانہ

لاہور: مختلف علاقوں میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے سنگین جرائم میں ملوث متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ مناواں پولیس نے 15 پر موصول ہونے والی کال پر فوری ردِعمل دیتے ہوئے فائرنگ کے واقعے میں شہری کو زخمی کرنے والے ملزم کو

لاہور میں بڑی کارروائی: کوئٹہ سے منشیات سپلائی کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب، 3 ملزمان گرفتار

لاہور (روشن پاکستان نیوز) ایس پی سول لائنز چوہدری اثر علی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس نے ایک بڑی کارروائی کے دوران کوئٹہ سے لاہور منشیات سپلائی کرنے والے نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق تھانہ سول لائنز پولیس نے خفیہ اطلاع

سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو ’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینے پر شہری کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کا مذاق اڑانے اور اسے عالمی تنازع سے تشبیہ دینے پر

محرم الحرام سے قبل پنجاب میں سیکیورٹی انتظاما ت کا جامع جائزہ

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) صوبہ پنجاب میں قیامِ امن، بین المسالک ہم آہنگی اور آمدہ محرم الحرام 1448ھ کے سلسلے میں سیکیورٹی و انتظامی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس محکمہ داخلہ پنجاب میں منعقد ہوا۔اجلاس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل

پنجاب میں محکموں کی تنظیمِ نو، متعدد آسامیوں کے خاتمے اور پولیس ونگز میں تبدیلیوں کی تجویز
پنجاب میں محکموں کی تنظیمِ نو، متعدد آسامیوں کے خاتمے اور پولیس ونگز میں تبدیلیوں کی تجویز

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت کی جانب سے مختلف محکموں میں تنظیمِ نو اور اخراجات میں کمی کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات زیر غور ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب نے محکمہ پولیس کے ٹیلی کمیونیکیشن ونگ کو PERA فورس میں ضم کرنے کی تجویز وزیرِ اعلیٰ مریم

پنجاب پولیس کو چوتھے کوارٹر کا بجٹ جاری، مہنگائی کے باعث کٹوتی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  پنجاب حکومت نے پنجاب پولیس کے لیے رواں مالی سال کے چوتھے کوارٹر کا بجٹ جاری کر دیا ہے، تاہم مہنگائی کے پیشِ نظر مجموعی بجٹ میں کٹوتی بھی کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کو چوتھے کوارٹر کے لیے 44 ارب روپے جاری کیے

ٹرمپ نے بھارت کو جہنم کا گڑھا قرار دیدیا، بھارتی تلملا اٹھے

واشنگٹ(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شہریت سے متعلق پوسٹ میں بھارت کو جہنم کا گڑھا اور بھارتیوں کو لیپ ٹاپ گینگسٹر قرار دے دیا جس پر بھارتی تلملا اٹھے۔ انتہا پسند بی جے پی حکومت کی جانب سے منمناتا سار نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس

گردوں کی شریانیں کیوں تنگ ہوجاتی ہیں؟ ایک خاموش اور خطرناک بیماری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رینل آرٹری سٹیناسس ایک ایسی سنگین طبی حالت ہے جس میں گردوں کو خون پہنچانے والی شریانیں سکڑ یا تنگ ہو جاتی ہیں۔ گردوں کی شریانیں تنگ ہونے کے نتیجے میں گردوں تک آکسیجن اور غذائیت سے بھرپور خون مناسب مقدار میں نہیں پہنچ پاتا، جس

ملک میں مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 13.98 فیصد پرپہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سےمتعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 13.98 فیصد پرپہنچ گئی جب کہ گزشتہ ہفتے تک ملک میں مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 12.16 فیصد تھی۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتےمیں 19 اشیاء