

کولمبو(روشن پاکستان نیوز) سری لنکا میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں گھر میں 4 لیٹر پیٹرول ذخیرہ کرنے پر شہری کو قید کی سزا ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے ضلع Kurunegala کے علاقے کوبیگانے کے رہائشی 48 سالہ شخص کو غیر قانونی

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے دو پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت دے دی۔ شپنگ ذرائع کے مطابق پی این ایس سی جہاز ملتان اور چارٹرجہاز پی الیکی آبنائے ہرمز سے باہر نکل آئے۔ شپنگ ذرائع نے بتایاکہ چارٹر جہاز پی الیکی میں ساڑھے 8 کروڑ

میرپور خاص (روشن پاکستان نیوز) میرپور خاص تعلیمی بورڈ میں سیکڑوں جعلی امیدواروں کو اسناد جاری ہونے کا ہوشربا انکشاف سامنے آگیا۔ چیئرمین میرپور خاص تعلیمی بورڈ نے امتحانی نتائج میں ردو بدل اور جعلی اسناد جاری ہونے کی تصدیق کر دی۔ 2021 سے 2025 کے دوران 2539 جعلی امیدواروں

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 4 ہزار 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 72 ہزار 62

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی نجی ائیرلائن کے طیارے کا دوران پرواز انجن فیل ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی نجی ائیرلائن کے ایک طیارے کا دوران پرواز انجن فیل ہوگیا۔ ایران نے امریکی لڑاکا طیارہ تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل میڈیا رپورٹس کے مطابق

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ایچ بی ایل پی ایس ایل الیون کے تیسرے میچ میں پشاور زلمی نے راولپنڈی پنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں راولپنڈی پنڈیز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

کراچی (روشن پاکستان نیوز) جیٹ فیول کی قیمت میں پانچویں مرتبہ اضافے کے بعد شہریوں کیلیے ملکی و غیر ملکی فضائی سفر کے کرایوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا۔ جیٹ فیول کی قیمت میں اضافے کے بعد فضائی کرایوں میں مزید اضافہ کیا گیا۔ کراچی سے لاہور اور اسلام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ ان دنوں سرخیوں میں ہیں۔ جس کے باعث انہیں پی سی بی کی جانب سے نوٹس بھی موصول ہوا ہے۔ پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن کا آغاز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں حیدرآباد اور لاہور

کابل(روشن پاکستان نیوز) افغانستان میں رواں سال 26 اور 27 فروری کی درمیانی شب دہشتگردوں کےخلاف آپریشن غضب للحق شروع ہونے کےبعد خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں 65 فیصد کمی آگئی۔ سرکاری دستاویز کے مطابق رواں سال آپریشن غضب للحق سے پہلےکے پی میں دہشتگردی کے 240 واقعات ہوئے

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جمعیت علماء اسلام کے اکابرین مفتی فضل غفور اور قاری زین اللہ کے اعزاز میں ایک پروقار استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی، جس میں جمعیت کے رہنماؤں، کارکنان اور پاکستانی کمیونٹی کے نمائندہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔