بدھ,  15 اپریل 2026ء

February 26, 2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے زمبابوے کو 72 رنز سے شکست دیکر اہم جیت حاصل کرلی

چنئی(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت نے زمبابوے کو 72 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر اہم جیت حاصل کرلی۔ زمبابوے کی ٹیم  بھارت کے 257 رنز کے تعاقب میں 6 وکٹ پر 184 رنز بناسکی۔ چنئی میں کھیلے گئے میچ میں

ٹی 20 ورلڈکپ: سپر ایٹ مرحلے میں جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

احمد آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت کے شہر احمد آباد میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ویسٹ

بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن، بھارتی اسپانسرڈ 18خوارج ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز نے 2 مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی اسپانسرڈ 18خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 24 فروری کو بلوچستان کے ضلع ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کی لہر ٹوٹ گئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک میں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمزاینڈ جیولرز کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ700 روپے کمی کے بعد 5 لاکھ 40  ہزار 562 روپے ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے

راولپنڈی میں بااثر قبضہ مافیا کیخلاف اوورسیز پاکستانی ڈاکٹر حنا اعوان کی وزیر اعظم اور اعلیٰ حکام سے اپیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اوورسیز پاکستانی خاتون ڈاکٹر حنا امان نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اپیل کی ہے کہ انکی راولپنڈی میں واقع کمرشل پراپرٹی جس پر بااثر قبضہ مافیا ء نے زبردستی قبضہ

حاجی کیمپ روڈ پر سرکاری پانی کی مبینہ غیر قانونی فروخت، سی ڈی اے ملازم پر الزامات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حاجی کیمپ روڈ اور ملحقہ علاقوں میں سرکاری پانی کی مبینہ غیر قانونی فروخت کے الزامات سامنے آئے ہیں، جن میں کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ملازم اورنگزیب کا نام شامل ہے، جو بطور ڈرائیور خدمات انجام دے رہا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اسلامی تعاون تنظیم کےغیرمعمولی اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض (وقار نسیم وامق) اسلامی تعاون تنظیم کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے۔ اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کی جانب سے وزرائے خارجہ کا اجلاس او آئی سی ہیڈ کوارٹر جدہ میں منعقد ہونے جا

آئی جی موٹروے پولیس کا جی ٹی روڈ پر اچانک دورہ، حفاظتی اور انتظامی اقدامات کا جائزہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سلطان احمد چوہدری نے جی ٹی روڈ کے 26 نمبر سے حسن ابدال تک اچانک دورہ کیا اور سڑک کی مجموعی صورتحال، ٹریفک روانی اور حفاظتی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق، سلطان احمد

بےروزگار نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری، اٹلی کا پاکستانی ہنر مندوں کیلئے ساڑھے 10ہزار ویزوں کا اعلان

روم(روشن پاکستان نیوز) اٹلی کے وزیر داخلہ میٹیو پینٹے کا کہنا ہے کہ لیگل مائیگریشن کے لیے پاکستانی اسکلڈ لیبرکو ساڑھے 10ہزار ویزے فراہم کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے روم میں اطالوی ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی سے ملاقات کی جس میں داخلی سکیورٹی تعلقات اور غیر

’ سلمان آغا ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد کپتان نہیں رہیں گے‘بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق کرکٹر محمد عامر نے پیش گوئی کی ہے کہ سلمان علی آغا ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد کپتان نہیں رہیں گے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں گزشتہ روز انگلینڈ سے قومی ٹیم کی شکست کے بعد محمد عامر نے نجی ٹی وی کے پروگرام