

کولمبو(روشن پاکستان نیوز)سری لنکا کرکٹ نے عاقب جاوید کے معاہدے میں توسیع کر دی۔ سری لنکا کرکٹ نے بولنگ کنسلٹنٹ کا عاقب جاوید سے معاہدہ کیا تھا اور ان کا 15 جولائی تک معاہدہ تھا۔ ذرائع کے مطابق عاقب جاوید کے معاہدے میں 30 ستمبر تک توسیع کر دی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جانور پر تشدد کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ پنجاب کے شہر وزیرآباد کے گاؤں میں گدھی پر بدترین تشدد کیا گیا۔ ظالم زمیندار نے کھیتوں میں داخل ہونے پر گدھی پر تشدد کیا، اس کے کان کاٹ دیئے اور ٹانگوں پر درانتی سے حملہ کیا۔ اطلاعات

فورٹ منرو(نیوزڈیسک) سیاحتی مقام فروٹ منرو سے واپسی پر سیاحوں کی وین گہری کھائی میں جاگری۔ افسوسناک حادثہ ڈیرہ غازی خان کے سیاحتی مقام فورٹ منرو میں پیش آیا جہاں سیاحوں سے بھری وین گردو سٹیل پل کے مقام پر کھائی میں جاگری، حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے ٹاپ اسکواش پلیئر ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالی چیمپئن شپ جیت لی۔ تین ہزار ڈالرز انعامی رقم کے شیپرٹن اوپن کے فائنل میں ناصر اقبال نے فرانس کے میٹیو کاروئیٹ کو تین صفر سے ہرایا۔ فرانسیسی پلیئر کے خلاف ناصر کی کامیابی کا اسکور 9-11،

کراچی (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ کسی ہجوم یا گروہ کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں علامہ راغب نعیمی نے کہا کہ ملکی ترقی کےلیے تعلیم اور ہنر کا فروغ ضروری

مقبوضہ غزہ (روشن پاکستان نیوز)غزہ جنگ کو 9 ماہ مکمل ہونے پر فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔ اپنے ویڈیو بیان میں ابو عبیدہ کا کہنا تھا کہ القسام بریگیڈز کی عسکری قوت مضبوط ہے اور وہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ بندرگاہوں میں جدید نظام اور ان تک رسائی میں مزید بہتری سے پاکستان اربوں ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کر سکتا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی پورٹ ٹرسٹ آمد، وزیراعظم کو بندرگاہوں اور نیشنل فلیگ کیریئر پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے کریم آباد کے قریب فائرنگ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ( ڈی ایس پی) علی رضا جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیاگیا جہاں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں” پرو ریٹا بلنگ سسٹم”کے نفاذ سے لاکھوں صارفین کو اوور بلنگ سے متعلق دستاویزات سامنے آ گئیں۔ دستاویزات کے مطابق نئے بلنگ سسٹم کی لانچ سے دس ڈسکوز کے3 لاکھ 26 ہزار 350 صارفین پروٹیکٹڈ کیٹگری سے نکل گئے۔ وزارت توانائی

نوشہروفیروز(روشن پاکستان نیوز)سندھ کے شہر نوشہروفیروز کے علاقے ٹھارو شاہ میں 15 دن کی بچی کو اس کے والد نے زندہ دفن کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کے والد کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، والد کی نشاندہی پر بچی کی لاش قبر