جمعه,  10 مئی 2024ء
تازہ ترین

February 17, 2024

بہت تماشا ہو چکا “ملکی تشویشناک صورتحال پر شاہد خان آفریدی بھی پھٹ پڑے،ہاتھ جوڑ کر عوام کو جذباتی پیغام دیدیا ،دیکھیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے ملک میں جاری سیاسی بحران پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ عام آدمی روز نئی کہانی سنا کر تنگ آچکا ہے، اس کا مسئلہ مہنگائی اور

مالاکنڈ میں فائرنگ، وزیراعلیٰ کے پی کے چیف سیکیورٹی آفیسر سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے ،مزید تفصیل دیکھیں خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مالاکنڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق تحصیل درگئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں

پی ایس ایل 9: افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈنے لاہور قلندرزکو شکست دیدی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر

چین نے غربت کے خاتمے سمیت متعدد شعبوں میں اعلی معیار کی ترقی حاصل کی ہے، صدر جنرل اسمبلی

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز) اقوام متحدہ کی 78 ویں جنرل اسمبلی کے صدر ڈینس فرانس نے چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ چین نے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر، غربت کے خاتمے، خواتین کو بااختیار بنانے اور تعلیم سمیت بہت سے شعبوں میں اعلی معیار

چین اور امر یکہ کاافواج کے ما بین روا بط کو برقرار رکھنے پراتفاق

میو نخ (روشن پاکستان نیوز) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ  ای  نے میونخ سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کے دوران امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے  ملاقات کی۔ یہ ملاقات واضح، ٹھوس اور تعمیری تھی۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا

رفح میں موجود فلسطینی مایوس، بھوکے اورخوفزدہ ہیں، اقوامِ متحدہ

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ کےانسانی امور کے ادارےنے کہاہے کہ رفح میں موجود فلسطینی مایوس، بھوکے اور خوفزدہ ہیں۔رفح میں موجود فلسطینی مایوس، بھوکے اورخوفزدہ ہیں، اقوامِ متحدہ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات اقوامِ متحدہ کے انسانی امور کے ادارے نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی

کمشنر کے الزامات،الیکشن کمیشن نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کمشنر راولپنڈی کی جانب سے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایاکہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کمیشن کے معزز اراکین

آئی فون کے پرانے ماڈل لینا بھی محال ہوگیا، کتنا پی ٹی اے ٹیکس دینا ہوگا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کہتے ہیں کہ اگر کوئی شخص ایک بار آئی فون استعمال کرلے تو واپس اینڈرائیڈ کی طرف نہیں جاتا، اگر آپ آئی فونز استعمال کرتے ہیں تو اس کی صلاحیتوں کے معترف ضرور ہوں گے، لیکن اگر نہیں کرتے اور آئی فون پر منتقل ہونا چاہتے ہیں

ٹانک،جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،سپاہی شہید،9دہشتگرد ہلاک 

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ٹانک اورجنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں سپاہی شہید، 9دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ٹانک اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کیخلاف الگ الگ کارروائیاں کیں۔ٹانک میں آپریشن کے دوران 2دہشت گرد رحمت اللہ ،بدرمنصور،ٹی ایس

الیکشن کمیشن غلام رسول عمرانی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کرے ،سرکردہ صدیق عمرانی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے ضلع نصیر آباد سےصوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 14سے پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنماء سرکردہ صدیق عمرانی نے کہا ہےکہ حلقہ پی بی 14 کے ریٹرنگ آفیسر عبدالغنی علیزئی نے انتخابات میں بدترین دھاندلی کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار غلام رسول عمرانی

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News