پیر,  20 مئی 2024ء
کمشنر کے الزامات،الیکشن کمیشن نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کمشنر راولپنڈی کی جانب سے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایاکہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا،

اجلاس میں کمیشن کے معزز اراکین شریک ہوئے،

مزیدپڑھیں:کمشنرراولپنڈی کےاستعفیٰ کےبعدپی ٹی آئی کاموقف آگیا

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور ممبر الیکشن کمیشن پنجاب بابر حسن بھروانہ نے اجلاس میں آن لائن شرکت کی۔

اجلاس میں کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی چھان بین کے لیے ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی کی تشکیل دے دی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News