مانچسٹر( شہزاد انور ملک )معروف برطانوی کاروباری شخصیت اور سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست انیل مسرت نےممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا طارق جمیل سٹیج پرجب تقریر کیلئے آئے تو شرکانے’ پی ٹی آئی زندہ باد ، پی ٹی
ملتان(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار مہربانو قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مسترد ووٹوں کی تعداد سب سے زیادہ ملتان میں ہے۔ ملتان میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار تیمور ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مہربانو قریشی نے کہا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ایک سال پہلے کہا تھا کہ یہ لندن پلان کا حصہ ہے، مجھے نااہل کرکے میری پارٹی کو ختم کردیاجائیگا، کیا اس طرح کے انتخابات سے آپ سیاسی استحکام لے آئیں گے۔
مانسہرہ (روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کی نشست این اے 15 سےجمیعت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار مفتی کفایت اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو بھی شکست تسلیم کرلینی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں کہا کہ این اے 15 کا امیدوار تھا میں کنٹرول روم میں
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں حکومت سازی کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی ) نے صوبائی اسمبلی کا الیکشن جیتنے والے9 آزاد ارکان سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی کے آزاد ارکان
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرادری نے راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس(آر آئی یو جے ) کے نومنتخب صدر طارق علی ورک،جنرل سیکریٹریآصف بشیر چودھری سمیت تمام نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے نومنتخب باڈی آر آئی یو جے کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں بلاول
ملتان(روشن پاکستان نیوز)مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ کابینہ میں ایسے افرادکوشامل کیاجائے جن کا عوام سے براہ راست رابطہ نہ ہو، کیونکہ عوام میں بہت زیادہ اشتعال پایا جا رہا ہے، ایسے تمام ارکان اسمبلی اسلام آباد میں رہیں آگے رمضان آرہا ہے وہیں پر رہ کر نماز اورتراویح پڑھیں،اتوار کو
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے انتخابات میں کرپشن یا فراڈکے الزامات کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے۔ مائیکل مک کال نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ الیکشن میں کرپشن یا فراڈ کے ذمے داروں کوانصاف کے کٹہرے
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکا کے چند ارکان کانگریس نے پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کی شفافیت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ الہان عمر کا کہنا ہے بدانتظامی کے متعدد الزامات کی قابل اعتماد اور آزادانہ تحقیقات تک امریکی محکمہ خارجہ پاکستانی انتخابات کو تسلیم نہ کرے۔
تہران (روشن پاکستان نیوز)انقلاب ایران کی 45 ویں سالگرہ پر دارالحکومت شہر تہران سمیت مختلف شہروں میں تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔ انقلاب ایران کی سالگرہ کے موقع پر تہران کے آزادی اسکوائر کو رنگا رنگ روشنیوں سے منور کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق آج کے دن ایران کے