هفته,  21 دسمبر 2024ء

January 21, 2024

آئی جی پنجاب عثمان انور کا عوا م کے نام خصوصی ویڈیو پیغام

لاہور(روشن پاکستان نیوز) انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انورنے عوام کے نا م جاری پیغام میں کہاہے کہ ہم 24 گھنٹے عوام کی خدمت کیلئے تیار رہتے ہیں۔ ت فصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے اپنے ویڈیو پیغام کہاہے کہ ہمارے پاس گاڑیوں سمیت جو کچھ بھی ہے

شدید دھند سے راستے گم، موٹروے بند

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ترجما ن نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے جاری بیان میں کہاہے کہ موٹروے ایم 1، پشاور سے برہان تک، موٹروےایم -14, حکلا سے کوٹ بیلیاں ، سوات ایکسپریس وے ، کرنل شیر خان سے اسماعیلیہ تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے

نیوزی لینڈ میں شکست کیوں ہوئی ؟ محمد حفیظ کے تہلکہ خیز انکشافات
نیوزی لینڈ میں شکست کیوں ہوئی ؟ محمد حفیظ کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ڈائریکٹر قومی کرکٹ ٹیم محمد حفیظ نے دورہ نیوزی لینڈ میں شکست کی وجوہات پر سچ قوم کے سامنے رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ وطن واپسی پر پریس کانفرنس کریں گے۔امکان ہےکہ پریس کانفرنس جمعےکو لاہور میں ہوگی۔محمد حفیظ

پاکستان میں پولیو وائرس سےمتعلق تشویشناک خبر سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے 9 اضلاع سے 9 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق کوئٹہ ، مستونگ ، پشاور، ملتان ، نوشہرہ ، حب کے ایک ایک نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کراچی ملیر، کراچی

حکومت پنجاب کی جانب سے صحافیوں کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب کے نگران وزیراعلی محسن نقوی نے کہا ہے کہ نگران حکومت صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم صحافیوں کی فلاح و بہود کیلئے طویل مدتی منصوبوں پر عمل پیر اہیں۔ انہوں نے بتایا کہ صحافیوں

آرٹیکل 19 اےکے تحت پہلی بار سپریم کورٹ کی سہ ماہی رپورٹ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ نے آرٹیکل 19 اےکے تحت پہلی بار اپنی سہ ماہی رپورٹ جاری کردی۔ سپریم کورٹ کی سہ ماہی رپورٹ ستمبر سے دسمبر 2023 تک کی ۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات تک رسائی ہر شہری کا حق ہے۔سپریم

بہت ہو گیامقتدر حلقے ہمیں ایسی جگہ نہ لے جائیں جہاں سے واپسی ممکن نہ ہو۔  بیرسٹر گوہر علی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہاہے کہ انتخابی عمل کے آغاز کے باوجود پی ٹی آئی کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں نرمی نہیں ہوئی، مقتدر حلقے کو ادراک ہونا چاہیے کہ اب بہت ہو گیا، ہمیں ایسی جگہ نہ لے جائیں

ووٹ کی عزت کے دعویدار اپنا نظریہ چھوڑ چکےعمران خان سے کہہ کر تھک گئے کہ گالم گلوچ نہ کرو.بلاول

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کبھی شو باز تو کبھی کوئی وسیم اکرم پلس کردیا جاتا ہے، ووٹ کی عزت کے دعویدار اپنا نظریہ چھوڑ چکے ہیں، بانی پی ٹی آئی سے کہہ کر تھک گئے کہ گالم گلوچ نہ کرو۔ جلسے سے

لاہور میں بڑا بریک تھرو: پی ٹی آئی کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدوار مریم نواز کے حق میں دستبردار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کے لاہور سے حلقہ این اے 119 میں مسلم لیگ (ن) کے لئے بڑا بریک تھرو ہوا ہے۔ پی ٹی آئی کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار اور حامی مسلم لیگ (ن) کے حق میں دستبردار ہوگئے ہیں۔پی ٹی آئی کے مہر محمد وسیم

نواز شریف کا یہ لیول نہیں کہ وہ انڈر ٹریننگ سے مکالمہ کریں۔بلاول کے چیلنج پر احسن اقبال کا جواب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نےنواز شریف کو مناظرے کے چیلنج پر بلاول بھٹو زرداری کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کا یہ لیول نہیں کہ وہ انڈر ٹریننگ سے مکالمہ کریں۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی