بین الاقوامی

برطانیہ میں آج انتخابی دنگل سجے گا، برمنگھم میں ریکارڈ 170 سے زائد پاکستانی اور مسلم امیدوار بھی میدان میں
برطانیہ: 2024ء سے ابتک 70 ہزار سے زائد افراد کو ملک بدر کر دیا گیا

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں غیر قانونی مہاجرین اور غیر ملکی مجرموں کے خلاف کارروائیوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور جولائی 2024ء سے اب تک تقریباً 70000 افراد کو ملک بدر یا بے دخل کیا جا چکا ہے۔ اس حوالے سے حکومت کا کہنا ہے کہ یہ

سعودی عرب میں عازمین حج کی تعداد 15 لاکھ 18 ہزار تک پہنچ گئی

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں عازمین حج کی تعداد 15 لاکھ 18 ہزار تک پہنچ گئی۔ مکہ مکرمہ میں حج سکیورٹی فورسز کے کمانڈرز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سعودی عرب میں دیگر ممالک سے حج کے لیے آنے والوں کی تعداد 15 لاکھ 18 ہزار تک

امریکا ایران ثالثی کوششیں، تہران میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات ہوئی ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق ملاقات میں خطے میں کشیدگی کم کرنے، امن، استحکام اور مغربی ایشیاء کی سیکیورٹی سے متعلق سفارتی کوششوں پر گفتگو کی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ

برطانیہ: ہیٹ ہیلتھ الرٹ جاری، درجۂ حرارت 31 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں رواں سال کی پہلی شدید گرمی کی لہر کے پیشِ نظر ہیٹ ہیلتھ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جہاں مختلف علاقوں میں درجۂ حرارت 31 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ یو کے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی نے آج سے

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 82 افراد ہلاک

چینگ زی(روشن پاکستان نیوز) چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 82 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے شہر چینگ زی کی لیوشین یو کوئلہ کان میں گزشتہ شام گیس بھر جانے کے باعث دھماکا ہوا جس میں ابتدائی طور پر

غزہ فلوٹیلا کے کارکنوں پر مبینہ تشدد کے الزامات، اسرائیلی حکام کو عالمی تنقید کا سامنا

غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ پٹی کی جانب انسانی امداد لے جانے والی ایک فلوٹیلا سے گرفتار کیے گئے کارکنوں نے اسرائیلی حراست کے دوران جنسی زیادتی اور جسمانی تشدد کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں، جس کے بعد بین الاقوامی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے

گلوبل صمود فلوٹیلا کے تمام گرفتار ارکان اسرائیلی قید سے رہا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گلوبل صمود فلوٹیلا کے تمام گرفتار ارکان اسرائیلی قید سے رہا کردیے گئے جس کی تصدیق اسرائیلی حکام کی جانب سے کردی گئی ہے۔ امریکا میں مقیم فلسطینیوں کی تنظیم عدالہ کا کہنا ہےکہ امدادی کارکنوں کو اسرائیل بدر کیا جارہا ہے۔  ترکیے کے وزیر خارجہ

مانچسٹر ایئرپورٹ کیس میں جیوری فیصلہ نہ سنا سکی، مقدمہ غیر فیصلہ کن مرحلے میں داخل

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز) برطانوی شہر مانچسٹر کے ایئرپورٹ پر پولیس اہلکار پر مبینہ حملے کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عدالت کی جیوری کسی بھی نتیجے پر پہنچنے میں ناکام رہی اور بعد ازاں اسے تحلیل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد فاہر اعماز اور

بحری جہازوں کیلئے پیشگی اجازت لازمی قرار، ایران نے آبنائے ہرمز میں کنٹرول زون قائم کر دیا

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے آبنائے ہرمز پر کنٹرول مزید سخت کرتے ہوئے ایک نیا کنٹرولڈ میری ٹائم زون قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت گزرنے والے بحری جہازوں کو پیشگی اجازت حاصل کرنا ہوگی۔ ایران کی خلیج فارس اسٹریٹ اتھارٹی نے ایکس (X) پر جاری بیان

ٹرمپ، ان کے اہلخانہ اورکاروبارکو ٹیکس معاملات سے متعلق جاری تحقیقات اور آڈٹس سے استثنیٰ مل گیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اُن کے اہلخانہ اور اُن کےکاروبار کو ٹیکس معاملات سے متعلق جاری تحقیقات اور  آڈٹس سے ہمیشہ کے لیے استثنیٰ مل گیا۔ محکمہ انصاف کے ایک صفحے پر مشتمل دستاویز میں امریکی حکام کو ٹرمپ، اُن کے خاندان والوں اور  اُن کےکاروبار کے