اتوار,  29 نومبر 2026ء

بین الاقوامی

یونان میں گیس دھماکے سے امریکی و برطانوی شہریوں سمیت 6 افراد ہلاک

یونان(روشن پاکستان نیوز) یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں گیس دھماکے سے چار امریکی اور ایک برطانوی شہری سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا پلاکا ضلع میں واقع گھر میں ہوا جہاں چار امریکی شہری کرائے پر ٹہرے ہوئے تھے۔ برطانیہ: غزہ میں مستقل جنگ بندی کے

پولش خاتون سے پولیس کا مبینہ ناروا سلوک، بچوں کے سامنے طاقت کے استعمال پر تنقید

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں مرسی سائیڈ پولیس کے ایک اہلکار کی جانب سے پولش خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر سخت رویہ اختیار کرنے اور اسے گرفتار کرنے کی کوشش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس پر پولیس کے طریقۂ کار اور خصوصاً بچوں کی موجودگی میں

قازقستان: بحری مشق کے دوران 14فوجیوں کی ہلاکت پر5 افسران گرفتار

بحیرہ کیسپین(روشن پاکستان نیوز) قازقستان میں بحری مشق کے دوران 14 فوجیوں کی ہلاکت پر 5 افسران کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ  واقعہ جمعرات کو بحیرہ کیسپین کے ساحل پر خراب موسم کے دوران پیش آیا جب بحریہ کے اہلکار تربیتی مشق میں مصروف تھے،

ایران کی سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان تنازع کے حل کیلئے مدد کی پیشکش

دوحہ(روشن پاکستان نیوز) قطری نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نےکہا کہ سعودی عرب اور یمن کے حوثیوں کو  اپنے اختلافات بات چیت سے حل کرنے چاہئیں۔ ایرانی صدر کا مزیدکہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل نے مسلم ممالک کی فضائی حدود سے ایران پر حملہ کیا

صدر ٹرمپ نے ایران کی 7 روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی: امریکی اخبار کا دعویٰ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی 7 روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی۔ امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ نے مشیروں سے کہا کہ نومبر مڈٹرم کے بعد ایران پر بمباری دوبارہ شروع ہوسکتی ہے۔ وائٹ

لبنان کے نام پر مذاکرات کرنے کا حق کسی اورکو حاصل نہیں: لبنانی وزیراعظم نواف سلام

بیروت(روشن پاکستان نیوز) لبنان کے وزیراعظم نواف سلام نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے نام پر مذاکرات کرنے کا حق کسی اورکو حاصل نہیں، لبنان کو اب دوسرے کے ہاتھوں میں کٹھ پتلی نہیں بننے دیا جائے گا۔ نواف سلام نے

سعودی عرب کا جوہری ہتھیار آپشن برقرار، امریکی خفیہ رپورٹ میں انکشاف

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی کی کانگریس کو فراہم کردہ خفیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سعودی عرب نے جوہری ہتھیار بنانے کا آپشن تاحال برقرار رکھا ہے، جس پر مشرق وسطیٰ میں جوہری پھیلاؤ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی

ایران کا ایٹمی معائنہ کاروں کو دوبارہ رسائی دینے کا فیصلہ

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران اقوامِ متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو ملک میں دوبارہ داخلے اور معائنے کی اجازت دے گا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے اس بات کی تصدیق امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کے دوران کی

کانگو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، فوجی عدالت کے سربراہ سمیت 14 افراد ہلاک

کنشاس(روشن پاکستان نیوز): جمہوریہ کانگو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں دو اعلیٰ فوجی افسران سمیت 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ترجمان کانگو فوج کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے میں ہلاک افراد میں سربراہ فوجی عدالت اور مسلح افواج

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیفس آف جنرل اسٹاف کا اجلاس

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیفس آف جنرل اسٹاف کا اجلاس ہوا، جس میں سعودی عرب کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز کا جائزہ لیا گیا۔ شرکاء نے مکہ اور