جمعرات,  23 جولائی 2026ء

دلچسپ و عجیب

کھچا کھچ بھری ٹرین میں واش روم جانے کیلیے شہری اسپائیڈرمین بن گیا

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بھارتی شہری کو بھیڑ سے بھری ٹرین میں بیت الخلا جانے کیلئے ’اسپائیڈرمین‘ بننا پڑا۔ اگرچہ کچھ لوگ اس صورت حال سے کافی محظوظ ہورہے ہیں لیکن یہ ویڈیو ان اہم چیلنجز کی

سطح زمین سے 700 کلو میٹر نیچے ایک بڑا سمندر دریافت

پیرس(روشن پاکستان نیوز)ائنسدانوں نے ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہےکہ سطح زمین سے 700 کلومیٹر نیچے ایک بہت بڑ ا سمندر موجود ہے۔ سائنسدانوں کا یہ انکشاف سننے میں بالکل کسی سائنس فکشن ناول کی کہانی لگتی ہے کیونکہ فرانس کے 19 ویں صدی کے معروف ناول نگار یولز

دفتر میں کام کا دباؤ، کولیگ نے چھٹیوں پر جانے والی حاملہ خاتون کو زہر دے دیا

ہوبائی(نیوزڈیسک) چین میں ایک شہری خاتون نے دفتر میں کام کے دباؤ سے بچنے کے لیے میٹرنٹی لیو پر جانے والی ساتھی حاملہ خاتون کے پانی میں زہر ملا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی خاتون پر الزام ہے کہ انہوں نے ساتھ کام کرنے والی ایک حاملہ کولیگ کے

طویل وقت تک منہ سے مسلسل پانی نکالنے کا عالمی ریکارڈ

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) ایک چینی شہری نے حال ہی میں طویل وقت تک منہ سے مسلسل پانی نکالنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ چینی شہری ما ہوئی نے 5 منٹ 51.88 سیکنڈ تک مسلسل منہ سے پانی خارج کرنے کا نیا گینز ورلڈ ریکارڈ قائم

چین میں نہر کا رنگ اچانک نیلا ہوگیا، وجہ سامنے نہ آسکی

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)چین میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جس میں دریائی نہر کا رنگ اچانک نیلا ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں ایک نہر نے مقامی افراد میں اس وقت تجسس پیدا کر دیا جب اس کا رنگ اچانک سے چمکدار نیلے رنگ میں تبدیل

شوہر کو قتل کرنے والے کو 50 ہزار دینے کا اعلان، خاتون کا واٹس ایپ اسٹیٹس وائرل

آگرہ(روشن پاکستان نیوز)بھارت میں حیرت انگیز اور دلچسپ واقعات رونما نہ ہوں، ایسا ہی کچھ آگرہ کے شخص کے ساتھ ہوا ہے، جس کی اہلیہ نے اس کے سر کی قیمت رکھ دی ۔بھارتی شہر آگرہ کے ضلع باہ میں خاتون اور اس کے شوہر کے بیچ ان بن ہو

ٹائٹینک میں استعمال ہونے والے دروازے کا ٹکڑا مہنگے داموں نیلام

ٹیکساس(نیوزڈیسک) امریکہ میں ایک خریدار نے مشہور زمانہ فلم ٹائٹینک میں استعمال شدہ سمندری جہاز کے درازے کا ایک ٹکڑا خریدا ہے۔ یہ وہی ٹکڑا ہے جس پر فلم میں ہیرو جیک نے ہیروئین روز کی جان بچائی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکساس میں موجود ہیریٹیج آکشنز نے اعلان

برج خلیفہ کے رہائشیوں کیلیے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقات

دبئی(روشن پاکستان نیوز)دبئی کےبرج خلیفہ کے مکین 3 مختلف اوقات میں سحری اور روزہ افطار کرتے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں واقع دنیا کی سب سے بلند عمارت برج خلیفہ میں رہائش پذیر12 ہزار افراد  ٹاور کی اونچائی کے باعث مختلف اوقات میں سحری اور افطاری

’جیت گیا تو دل کا دورہ پڑے گا‘، 238 بار ناکامی کا منہ دیکھنے والا ’الیکشن کنگ‘

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی عام انتخابات کے لیے ایک امیدوار ایسا بھی ہے جو 238 بار شکست کا سامنا کرنے کے باوجود ایک بار پھر کمر کس کے میدان میں اُتررہا ہے،’الیکشن کنگ‘ کے نام سے مشہور 65 سالہ پدماراجن کا کہنا ہے کہ اگر جیت گیا تو دل کا

خطرناک قیدی عورت کا بھیس بدل کر جیل سے فرار ہونے میں کامیاب

ٹوکویٹو(روشن پاکستا ن نیوز)وینیزویلا میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جس میں ایک مجرم عورت کا بھیس بدل کر جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وینزویلا کا ایک خطرناک مجرم ملاقات کے اوقات کے بعد عورت کا روپ دھار کر فرار ہونے میں کامیاب