


میساچوسٹسکرپایا(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں ایک سیگل پرندہ ایک شخص کا بٹوا اس وقت چھین کر اڑن چھو ہوگیا جب وہ شہری اسٹور سے سامان خرید کر باہر نکل رہا تھا۔ میساچوسٹس کے رہنے والے نووا کاربرگ نے کہا کہ اس نے قریبی ایک ساحل پر تفریحی لمحات گزارے تھے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خوشبو لگانا تقریباً ہر شخص کو پسند ہے لیکن خبر یہ ہے کہ ایک بین الاقوامی معروف کمپنی نے کتوں کے لیے بھی پرفیوم متعارف کرا دیا ہے۔ انسان سجنے سنورنے کے لیے جہاں کئی تیر بہ ہدف نسخے استعمال کرتا ہے وہیں اپنی شخصیت میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایک جوڑے نے اپنے متعدد عزیزوں کو شادی میں مدعو نہ کرنے کا کارڈ بھیج کر سب کو حیران اور کچھ کو ناراض بھی کردیا ہے۔ Reddit فورم پر ایک صارف جوکہ جوڑے کا عزیز ہے، نے بتایا کہ جوڑا رہائش گاہ سے پانچ گھنٹے کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست اوکلاہوما میں گھر میں موجود پالتو کتے کی شرارت نے مالک کی غیر موجودگی میں نقصان کر دیا،جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک امریکی فائر ڈیپارٹمنٹ کے ادارے کی جانب سے ایکس اور ساتھ ہی

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش میں مظاہروں کے دوران وزیر اعظم ہاؤس سے حسینہ واجد کی ساڑھیوں سے بھرا بیگ گھر لے کر جانیوالے نوجوان نے اپنے عمل کی دلچسپ وجہ بنادی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مظاہرین کی بڑی تعداد

آئیووا(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں ایک سبزیوں کے شوقین شخص نے 8.33 پاؤنڈ وزنی بینگن اگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ آئیووا میں ڈیوس کاؤنٹی سے تعلق رکھنے والے ڈیو بینیٹ نے اپنے بینگن کی جانچ آئیووا ڈیپارٹمنٹ آف ایگریکلچر اینڈ لینڈ اسٹیورڈشپ کے آئیووا ویٹ اینڈ میژرز بیورو

لندن(صبیح ذونیر) برطانیہ میں چوری کر پیشہ بنانے والی بھارتی خاتون کو دکانوں سے 500,000 پاؤنڈز کے جعلی ریفنڈ کروانے پر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 54 سالہ نریندر کور نے پورے برطانیہ کا سفر کیا اور متعدد اسٹورز کو ان مصنوعات کی رقم واپس کرنے پر مجبور کیا

ڈورسیٹ(روشن پاکستان نیوز) ایک سیگل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے جس میں اسے اپنی پسندیدہ سرگرمی دکان سے چوری کرتے کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ انگلینڈ میں ایک سیگل منی اسٹور سے چپس کا پیکٹ چوری کرتے ریکارڈ کی گئی جس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ صارفین

بیجنگ (نیوزڈیسک)اگر کوئی فرد کرنسی نوٹوں کو پھاڑ کے ہزاروں ٹکڑوں میں تقسیم کردے تو کیا آپ انہیں دوبارہ جوڑنے کی کوشش کریں گے؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر چین میں ایک بینک نے ایسا حقیقت میں کیا۔ جی ہاں واقعی ڈپریشن کی شکار ایک خاتون کی جانب سے 32

لیما(نیوزڈیسک)جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں ’فینکس اسکواڈ‘ کے نام سے مشہور خواتین کا ایک گروپ بے وفائی کرنے والے مرد و عورتوں کو پکڑنے کے حوالے سے خصوصی مہارت رکھتا ہے۔ گزشتہ 20 برس میں فینکس اسکواڈ نے کافی محنت کرکے پیرو میں بے وفائی کرنے والے پارٹنرز کو