اتوار,  21 جون 2026ء

سیاست

بھارت نے پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا تو ایسی ڈوز دیں گے تاقیامت یاد رکھے گا، شیخ رشید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا تو نہ مندر کی گھنٹیاں بجیں گی اور نہ چڑیا چہک سکے گی۔ ایسی ڈوز دی جائے گی کہ وہ تاقیامت یاد رکھے گا۔ راولپنڈی میں

سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کر دیا گیا، اسحاق ڈار کی تصدیق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فورسز نے پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو رہا کر دیا ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سینیٹر مشتاق عمان میں پاکستانی سفارت خانے میں محفوظ ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سفارتخانہ ان کی خواہش

قومی اسمبلی میں محمود اچکزئی اور سینیٹ میں علامہ راجہ ناصر عباس اپوزیشن لیڈر ہوں گے، بیرسٹر گوہر
قومی اسمبلی میں محمود اچکزئی اور سینیٹ میں علامہ راجہ ناصر عباس اپوزیشن لیڈر ہوں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی میں محمود اچکزئی اور سینیٹ میں علامہ راجہ ناصر عباس اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکریٹریٹ میں کل (منگل)اپوزیشن لیڈرز کے فارم جمع کرا دینگے۔ قبل ازیں تحریک انصاف کی قومی

بھارت نے دوبارہ حرکت کی تو پہلے سے زیادہ رسوا ہو گا، وزیر دفاع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے اگر دوبارہ کوئی حرکت کی تو پہلے سے زیادہ رسوا ہو گا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے پہلے جو ایڈونچر کیا تھا۔ اس کی

سنگجانی جلسہ کیس ، عمر ایوب ، شیخ وقاص اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری ، پیش کرنےکا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف سنگجانی جلسہ کیس کی سماعت اے ٹی سی اسلام آباد میں ہوئی، عدالت نے

راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کے اعزاز میں تاجروں کا استقبالیہ، ترقیاتی منصوبوں اور قومی یکجہتی کا عزم

راولپنڈی (عرفان حیدر) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کے اعزاز میں انجمن تاجران راولپنڈی کی جانب سے منعقدہ استقبالیہ میں وزیر نے شرکت کرنے والے تاجروں، شہریوں اور حکام کا شکریہ ادا کیا اور قومی ترقی و یکجہتی کے حوالے سے بارہا زور دیا۔ تقریب سے خطاب میں حنیف عباسی

سیاسی لڑائی زور پکڑ گئی، بلاول اور مریم کے بعد میمن اور عظمیٰ آمنے سامنے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف جاری یک طرفہ مہم کا اصل نشانہ وزیر اعظم اور وفاقی حکومت ہے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب پنجاب

تھنک ٹینکس کے سربراہان کا اکٹھا ہونا خوش آئند، قومی پالیسی سازی میں اہم کردار: سحرکامران

اسلام آباد (نمائندہ روشن پاکستان نیوز) – پاکستان کی ممتاز سیاسی رہنما اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجود تھنک ٹینکس کے سربراہان کا ایک فریم میں اکٹھا ہونا نہایت خوش آئند ہے اور یہ تصویر واقعی ہزار الفاظ سے زیادہ مؤثر

غزہ میں فوری امن اور اسرائیلی انخلا ناگزیر ہے، سحر کامران

اسلام آباد (نمائندہ روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ غزہ میں فوری طور پر امن کا قیام انتہائی ضروری ہے اور فلسطینی عوام کے تحفظ، وقار اور خودمختاری کو اولین ترجیح دی جانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ مسلم

مریم نواز شریف کا چکوال کا تاریخی دورہ، ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل کا اعلان

چکوال (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ضلع چکوال کا دورہ تاریخی اہمیت کا حامل ہوگا، یہ بات مسلم لیگ ن کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل راجہ ضمیر الدین احمد نے کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا ضلع چکوال کا دوسرا