سیاست

جمائما نے بیٹوں کی پی ٹی آئی کے جھنڈے کیساتھ تصویرشئیر کردی

لندن: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے بیٹوں کی پی ٹی آئی کے جھنڈے کے ساتھ تصویر شئیر کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ” ایکس” (ٹوئٹر) پر جمائما نے اپنے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کی تصویر شئیر کی جس

معروف گلوکاراور سابق پی ٹی آئی رہنماءابرارالحق کاالیکشن نہ لڑنے کااعلان

نارووال (روشن ) سابق پی ٹی آئی رہنماء اورمعروف گلوکار الیکشن سے دستبردار ہوگئے ،منگل کوسماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پرجاری پیغام میں ابرارالحق نے کہاکہ میں 2024 کا الیکشن نہیں لڑ رہا ہوں۔ میں وقت پر اپنے دستاویزات واپس نہیں لے سکا لہٰذا میں نے سوچا کہ عوامی پیغام

ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اعلان

لاہور (روشن پاکستان نیوز ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اعلان کر دیا ہے۔آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا ) کے نمائندہ وفد نے مریم نواز سے ملاقات کی ، جس میں مریم نواز نے اگیگا کے مطالبات پورے کرنے

حساس پولنگ اسٹیشن پر واپڈا اہلکاروں اورسی سی ٹی وی کیمرے لگانیوالی ٹیم کے درمیان ہا تھا پائی

بھوآنہ (روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے علاقے بھوانہ میں حساس پولنگ سٹیشن پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے والی ٹیم اور واپڈا اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی ہو گئی۔ واپڈا ہائیڈر الیکٹرک یونین نے کاغذات داخل ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ واپڈا سب ڈویژن آفس

سیکیورٹی صورتحال کشیدہ، کوئٹہ میں پولنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز ) انتخابات جیسے جیسے قریب آتے جارہے ہیں بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کشیدہ ہوتی جارہی ہے، انتخابی امیدواروں اور ان کے انتخابی دفاتر پر حملوں نے سکیورٹی صورتحال پر سوالات اٹھا دیے ہیں ۔ آج بھی کوئٹہ میں گورنمنٹ اسکول سریاب کلی احمد خان زکی پولنگ اسٹیشن

عمران خان ہی چاروں صوبوں سے الیکشن لڑ، اور جیت سکتےہیں ، سینئر صحافی حامد میر کا دعویٰ

اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کےسینئر نامور صحافی حامد میر نے کہا کہ کسی کو اچھا لگے یا برا لگے کہ ایک ہی لیڈر ہے جو پاکستان کے چاروں صوبوں سے الیکشن لڑ سکتا ہے اور جیت سکتا ہےاور اس کا نام عمران خان ہےمگرانہیں الیکشن ریس سے باہر

سندھ کے 19 ہزار پولنگ اسٹیشنز میں سے 6 ہزار 801 انتہائی حساس قرار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات 2024 میں سندھ کے 19 ہزار 8 پولنگ اسٹیشنز میں سے 6 ہزار 550 پولنگ اسٹیشنز کو حساس اور 6 ہزار 801 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی زیر صدارت 30ویں صوبائی ایپکس کمیٹی کا

پولیس پولنگ ایجنٹس کو ہراساں کررہی ہے،پی ٹی آئی رہنما کا بیان سامنے آ گیا

اسلام آ باد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کے پولنگ ایجنٹس کو بذریعہ پولیس ہراساں کیا جارہا ہے، خواتین پولنگ سٹیشنز پر پولنگ انتہائی سست رکھنے کا کہا گیا ہے۔ اسلام آباد

بلاول بھٹو کی انتخابی اہلیت الیکشن سے 2 دن قبل سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی اہلیت الیکشن سے 2 دن قبل سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ شاہ محمد زمان نامی شہری نے سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی۔اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا

پی ٹی آئی کارکنوں کو انتخابات کے دن پُر امن رہنے کی ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے پی ٹی آئی کارکنوں کو انتخابات کے دن پُر امن رہنے کی ہدایت کی ہے۔ اسد قیصر نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے کسی بھی صورت لڑنا نہیں ہے۔ اسد