سیاست

مونس الٰہی اور چوہدری سالک کھل کر ایک دوسرے کے خلاف آگئے

گجرات(روشن پاکستان نیوز)گجرات کے معروف سیاسی خاندان سے وابستہ دو بڑوں میں سیاست نے پھوٹ ڈال دی ہے، جس کا اثر اب ان کے بچوں تک بھی جا پہنچا ہے۔ حال ہی میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین اور پاکستان تحریک انصاف

پی ٹی آئی نے وفاق اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم کے ساتھ اتحاد کا اعلان کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی نے وفاق اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم کے ساتھ اتحاد کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی نے ایک غیرمعمولی قدم اٹھاتے ہوئے وفاق اور پنجاب میں مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان کردیا ہے۔

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا اتحاد؟ بڑی خبر سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کو حکومت سازی کیلئے اتحاد کا گرین سگنل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہوا ، تحریک انصا ف کے چیئر مین بیرسٹر گوہر، خیبر پختونخوا میں وزارت اعلیٰ کے امیدوار علی امین گنڈا

امید ہے کہ عدالت سے پی ٹی آئی کی 50 نشستیں واپس مل جائیں گی، اسد قیصرنے امید ظاہر کر دی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ امید ہے عدالت سے پی ٹی آئی کی 50 سیٹیں واپس مل جائیں گی۔ اسد قیصر نے کہا کہ آج عمران خان کے سامنے اتحاد کی تجویز رکھ دی ہے، پی ٹی آئی کے پاس

پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں سے رابطہ نہیں کرے گی، خورشید شاہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے منگل کو کہا کہ ان کی پارٹی قومی اسمبلی میں اپنی طاقت بڑھانے کے لیے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کو جہاز میں نہیں لے گی۔ خورشید شاہ نےکہا کہ “ہم

ہمارے ازاد امیدواروں کی 25 25 کروڑ کی بولیاں لگائی جا رہی ہیں بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا، ہمیں اصل مینڈیٹ دیں تو کل حکومت بناسکتے ہیں، عمران خان نے وزیراعظم کے لیے کوئی نام نہیں دیا، آزاد امیدواروں کو اپروچ کر کے 25، 25 کروڑ کی آفرکی

حکومت بن بھی جائے تو قوم قبول نہیں کرے گی،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول کس منہ سے مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحاد کریں گے۔ شاہ محمود قریشی نے راولپنڈی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو توڑ کر بننے

جماعت اسلامی کے نئے امیر کے لیے 3 نام سامنے آگئے،دیکھیں تفصیل

لاہور(روشن پاکستا ن نیوز)جماعت اسلامی کے نئے امیر کے لیے لیاقت بلوچ، سراج الحق، حافظ نعیم کے نام سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے نئے امیر کے انتخاب کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، سراج الحق، لیاقت بلوچ اور حافظ نعیم الرحمان کے نام شامل کیے گئے ہیں۔ جماعت

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا بلوچستان میں حکومت بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے بلوچستان میں حکومت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ گزشتہ روز پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے پہلے روز کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس میں سی ای سی پنجاب کے ارکان نے نگراں صوبائی حکومت کے خلاف

اگر آزادامیدواران اکثریت ظاہر کر دیں توہم شوق سے اپوزیشن میں بیٹھ جائیں گے، شہباز شریف

لاہور(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ عام انتخابات کے بعد الیکشن کمیشن پر کئی الزامات لگائے گئے، دھاندلی اور لیول پلیئنگ فیلڈ کے الزامات لگائے گئے۔ شہباز شریف نے کہا