اتوار,  22 نومبر 2026ء

سیاست

وزیر اعظم شہباز شریف سے ن لیگی رہنما جعفر خان مندوخیل کی ملاقات ،اہم معاملات زیر بحث

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے رہنما جعفر خان مندوخیل کی ملاقا ت ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے امور پر بات چیت ہوئی ۔ اس کے علاوہ ملاقات کے دوران ملکی مجموعی و سیاسی صورت حال پر

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو ،معاشی اصلاحات کی جانب اہم پیشرفت

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو معاشی اصلاحات کی جانب اہم پیشرفت،اقتصادی رابطہ کمیٹی حکومت کے اقتصادی ایجنڈے کی تکمیل کو ممکن بنائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف معاشی اصلاحات، معاشی ترقی اور نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے

معروف صحافی عمران ریاض خان کی ٹوئٹ پر شاہد آفریدی کا جوابی وار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی معروف صحافی عمران ریاض خان کی تنقید پر انہیں ’ٹرول‘ قرار دے دیا۔ صحافی عمران ریاض نے موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں شاہد آفریدی کو تنقید کا نشانہ بنایا جس پر سابق آل راؤنڈر نے

خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کریں گے ،کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، صدر آصف زرداری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کی سلامتی، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا چاہیے۔ صدر آصف علی زرداری نے اسلام آباد کے شکر پڑیاں گراؤنڈ میں یوم پاکستان کی پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے

11 ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کی نئی بھرتیوں کا عمل شروع ، اپلائی کرنے کا طریقہ و دیگر تفصیلات، جانیں

کراچی(روشن پاکستان نیوز )سندھ میں 11 ہزار 168 پولیس اہلکاروں کی نئی بھرتیوں کا عمل شروع ہوگیا۔ گریڈ 7 کی آسامی کے لیے 18 سے 28 سال تک کے مرد و خواتین امیدوار 23 اپریل 2024 تک آن لائن درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں جس کے لیے سندھ پولیس کے

وزارت خزانہ کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے موجودہ اور ترقیاتی بجٹ کے تعین کے لیے ترجیحی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ترجیحی کمیٹی کی صدارت وزارت خزانہ کے خصوصی سیکرٹری

فیصل جاوید سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار،مخصوص نشستوں کیلئے سپریم کورٹ جائینگے، فیصل جاوید

پشاور (روشن پاکستان نیوز) پشاور میں الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کو سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا۔ الیکشن ٹربیونل نے فیصل جاوید کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل کی سماعت کی اور اسے مسترد کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما فیصل

اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ نےعمران خان کی ان کے وکلا سے آن لائن ملاقات کرانے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عمران خان کی ان کے وکلا سے آن لائن ملاقات کرانے سے انکار کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عمران خان سے وکلا کی ملاقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ایس

عمران خان کا وجود سیاسی عدم استحکام کی ضمانت ہے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ملک میں استحکام کیلئے کسی کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ عمران خان

پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی، دوبارہ گنتی میں ن لیگی امیدوار کامیاب،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)این اے 154 لودھراں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں ن لیگی امیدوار عبد الرحمان خان کانجو کامیاب قرار دے دئیے گئے ۔ الیکشن کمیشن نے این اے 154 لودھراں سے ن لیگی امیدوار عبد الرحمان خان کانجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا الیکشن کمیشن