







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا، جبکہ مجموعی طور پر 6 کروڑ 32 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 513.7 کلوگرام منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان اے

ڈیلس(روشن پاکستان نیوز) فیفا ورلڈ کپ2026 کے پری کوارٹر فائنل میں اسپین نے پرتگال کو 1-0 سے شکست دے دی جس کے بعد فاتح ٹیم کواٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ اسپین فیفا ورلڈکپ 2026 میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پرتگال کو ایک گول سے ہرا کر کواٹر فائنل میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جیو نیوز کے ایک پروگرام میں مبینہ مذہبی طور پر قابلِ اعتراض مواد نشر کیے جانے کے معاملے پر پیمرا کونسل آف کمپلینٹس نے کیس مزید غور کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوا دیا ہے۔ درخواست گزار وکیل چوہدری ناصر عباس منہاس ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے مطابق 8 مختلف کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 55.406 کلوگرام

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ڈیفنس میں غیر ملکی خواتین کے اغوا اور اجتماعی زیادتی کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق ایک غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کرگیا۔ تفتیشی ذرائع نے بتایا کہ جن ملزمان کے

کراچی(روشن پاکستان نیوز): سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ نظام کے تحت ملک چل پا رہا ہے اور نہ چل سکتا ہے۔ سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نےنجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم گھر

سرگودھا (روشن پاکستان نیوز): اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے واضح کیا ہے کہ لاہور میں غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغوا و زیادتی کیس میں ملوث کسی بھی شخص کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ چیمبر آف کامرس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے تصدیق کی ہے کہ پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم طارق کے قاتل سعد عباسی کو واقعے کے 9 گھنٹے کے اندر گرفتار کر لیا گیا۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے ڈی آئی جی آپریشن

راولپنڈی (سائرہ اختر ) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حسن مشتاق سکھیرا نے بطور چیف پولیس آفیسر راولپنڈی اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ چارج سنبھالنے کے بعد سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا کی زیر صدارت افسران کے ساتھ تعارفی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایس ایس پی

لاہور (روشن پاکستان نیوز): لاہور میں دو غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغوا اور جنسی تشدد کے کیس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے مبینہ رشتہ رکھنے والے ملزم کی گرفتاری کے معاملے پر ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کو صحافیوں کے سخت سوالات کا سامنا