

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ایک اعلی فوجی اہلکار نے کراچی میں تیسرے سالانہ میلہ مویشیاں کی افتتاحی تقریب میں کہا، پاکستان زرعی شعبے میں درآمدی متبادل اور خلیجی ریاستوں اور چین کو اجناس کی برآمد کے ذریعے سالانہ 10 بلین ڈالر کی بچت کر سکتا ہے۔ ڈیری، ایگریکلچر، لائیو سٹاک، فشریز اور

بہالپور(روشن پاکستان نیوز)سالانہ 19ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی رواں ہفتے بہاولپور میں شروع ہو گئی جس میں پاکستان، سعودی عرب، ایران اور دیگر ممالک سے ریسنگ کے شوقین 150 سے زائد افراد نے شرکت کی۔ پنجاب میں عظیم تر صحرائے چولستان صحرائے تھر کا ایک حصہ بناتا ہے جو پاکستان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں قائم انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیزنے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا۔ جس میں مختلف ملکوں کے سفیروں، دانشوروں اور اور ماہرین تعلیم کے علاوہ بچوں کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پانچ مختلف تعلیمی اداروں کے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مریم نواز ہی وزیراعلی پنجاب کیوں بنیں گی؟ ایسا ہوگیا تو اچھنبے کی بات نہیں ہوگی کیونکہ یہ وہی عہدہ ہے جس پر شریف خاندان میں سب سے پہلے میاں نوازشریف برسراقتدار آئے تھے۔1985 سے 1990 کے دوران وہ دوبار وزیراعلی پنجاب رہے اورجب وزارت عظمی سنبھالی تو

سندھ اسمبلی کا اجلاس 40 منٹ کی تاخیر سے اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں شروع ہوا، جس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد نعت رسول مقبولؐ پیش کی گئی۔ آغا سراج درانی نے نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی سے حلف لیا، حلف اٹھانے والوں

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے 6 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دھماکہ گیس لیکج کے باعث ہوا جس میں ایک شخص، اس کی بیوی اور چار بچے زخمی ہوئے۔ ریسکیو ذرائع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے درمیان گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ کی گورنر شپ اور وزارتوں سے متعلق حتمی مذاکرات آئندہ دو سے تین روز میں اسلام آباد میں ہوں گے۔ ذرائع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نو منتخب رکن اسمبلی پنجاب اورمریم نواز کی قریبی ساتھی بشر ی انجم بٹ کے گزشتہ دورحکومت کے خلاف پھٹ پڑیں اور کھری کھری سنادیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک گفتگومیں انہوں نے کہاکہ تقریبا چار ساڑھے چار سال بعد اسمبلی میں واپسی پر مجھے بہت اچھا لگ

کراچی (روشن پاکستان نیوز) کورنگی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 سالہ حورین جاں بحق ہوگئی۔ ڈکیتی کی مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کی تو گولی گھر کے اندر بچی کو لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈاکوؤں کا راج بن گیا، عوام گھروں میں بھی محفوظ نہیں۔ کورنگی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز )راولپنڈی میں پابندی کے باوجود جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب بسنت منائی گئی، جبکہ پولیس نے 187 پتنگ بازوں اور فروخت کرنے والوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 7400 پتنگیں اور 300 کے قریب پتنگ بازی کے سٹرنگ رولز برآمد کر لیے۔