جمعرات,  02 مئی 2024ء
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ کل حلف اٹھائے گی

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) گورنر اور وزیراعلی کے اسلام آباد جوائنٹ سیشن میں شرکت کے باعث تقریب حلف برداری کل جمعرات کو ملتوی کردی گئی تھی۔

ذرائع نے بتایاکہ کوئٹہ۔کابینہ میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے 6,6 ارکان وزارت کا حلف اٹھائیں گے۔

کوئٹہ۔پیپلز پارٹی کے صادق عمرانی،علی مددجتک،ظہوربلیدی حلف اٹھائیں گے۔

پی پی پی کے اسفند یار کاکڑ ،لیاقت لہڑی اور فیصل جمالی متوقع وزراء کی فہرست میں شامل ہیں۔

مسلم لیگ نون کے سردار عبد الرحمان کیھتران،سلیم کھوسہ،راحیلہ حمید درانی،متوقع وزراء کی فہرست میں  شامل ہیں۔

زرائع کے مطابق کوئٹہ۔نون لیگ کےشعب نوشیروانی،عاصم کرد گیلو اور نور محمد دومڑ حلف اٹھائیں گے۔

کوئٹہ۔بلوچستان عوامی پارٹی کے دو ارکین ضیاء لانگو اور پرنس عمر احمد زئی بھی کابینہ کا حصہ ہونگے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News