







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن چکا ہے، جبکہ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر آبادی میں اضافے کی موجودہ رفتار برقرار رہی تو 2050 تک ملک کی آبادی 40 کروڑ تک پہنچ سکتی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کی جانب سے میٹرک نتائج میں غیرحاضر ظاہر ہونے والے طلبا کے لیے پیغام جاری کیا گیا ہے۔ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جن طلبا کے نتائج میں (غیر حاضر)

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی ہدایت پر آزاد جموں و کشمیر کی مہاجرین کی 12 نشستوں پر انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جبکہ انتخابی سرگرمیوں کے لیے مختلف حلقوں میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹرز بھی مقرر کر دیے گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے تعلیمی اداروں میں ہراسیت پرسخت مؤقف اپناتے ہوئےمحفوظ ماحول،مؤثرشکایتی نظام اور قانون پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے تعلیمی اداروں میں ہراسیت کے خلاف مؤثر نظام اور قانون پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیتے ہوئےکہا ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 2 خواتین سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے مطابق 7 کارروائیوں کے دوران 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کیخلاف موثر کارروائیاں جاری،تازہ کارروائیوں کے دوران 9 خارجیوں کو جہنم واصل کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ آپریشن شعبان جاری ہے ،دشوار گزار راستوں اور پہاڑوں میں چھپے ہوئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں رات گئے بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا،محکمہ موسمیات نے مزیدبارشوں کی پیشگوئی کردی۔ پنجاب میں گرمی کی ستائے عوام کے لیے خوشی کی خبر ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں کا سلسلہ 13 جولائی تک جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوزٌؤ)پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) عام انتخابات 2026 کے لیے سنٹرل پنجاب کی کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں عبدالرزاق سلیمی، چوہدری ارشد جٹ، چوہدری ضیاء محی الدین، خالدہ شاہد ملک ایڈووکیٹ، ملک محمد علی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے فیملی کورٹ کی جانب سے شہریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شناختی کارڈ کسی بھی شہری کی شناخت ثابت کرتی ہے شہری سے حق نہیں چھینا جاسکتا،قومی شناختی کارڈ فیملی کورٹ کی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے جرائم کی روک تھام، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق منشیات، ناجائز اسلحہ، ڈکیتی، جعلسازی، قمار بازی اور دیگر جرائم میں ملوث