جمعرات,  25 اپریل 2024ء
تازہ ترین

پاکستان

گندھارا کوریڈوربل پر قومی اسمبلی میں بحث کل،بھارتی اور عالمی میڈیا کی توجہ مرکوز

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): قومی اسمبلی میں اقلیتی ایم این اے ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی کا متعارف کردہ گندھارا کوریڈوربل منگل کو پیش ہوگا جسے بعد ازاں قائمہ کمیٹی کے حوالے کرنے کی توقع ہے۔ پارلیمانی تاریخ کے اس اہم ترین بل نے بھارتی، سری لنکن اور عالمی

وفاقی وزیر محسن نقوی سے ایرانی وزراءکی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر محسن نقوی سے ایرانی وزیر ڈاکٹر احمد وحیدی اور ایرانی وزیر امین حسین رحیمی کی ملاقات  ہوئی ، ملاقات میں باہمی تعاون، اسمگلنگ، بارڈرمینیجمنٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی زائرین کے لیے قیدیوں اور قیدیوں کے تبادلے کے مختلف امور پر بات چیت

کوئی ایمنسٹی اسکیم نہ آئیگی، لوگوں کو ٹیکس دینا ہی پڑےگا،وفاقی وزیر خزانہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی، عوام کو ٹیکس دینا ہوگا۔ دبئی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ معاشی اقدامات کا تعلق کسی حکومت سے نہیں، ملک

راولپنڈی پولیس کے سینئر افسران کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

راولپنڈی(روشن پاکستان  نیوز)وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پرراولپنڈی پولیس کے سینئر افسران کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ،افسران نے امتحانی مراکز پر تعینات اساتذہ سے بات چیت کی اورانتظامات کا جائزہ لیا،امتحانی مراکز پر مامور افسران اور جوان الرٹ اورمستعدی سے ڈیوٹی سرانجام دیں، افسران کی ہدایت۔ تفصیلا ت کے

راولپنڈی: ایف بی آر کے مغوی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی لاش مل گئی، اہم پیشرفت

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مغوی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی لاش سرائے خربوزہ سے ملی ہے۔ پولیس نے واقعے میں ملوث ملزم کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر رحمت اللہ خان کو 12 اپریل

حکومت نے پنک بس سروس 2 ماہ کیلئے مفت، اعلان کر دیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیپلزپارٹی صوبائی حکومت نے خواتین کے لیے چلائی گئی خصوصی پنک بس سروس 2 ماہ کیلئے مفت کرنے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں پنک بس سروس کے 2 نئے روٹس متعارف کرانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا

نئے آئی جی اسلام آباد نے نوٹیفکیشن کے 22 روز بعد عہدے کا چارج سنبھال لیا

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نئے آئی جی علی ناصر رضوی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے 22 روز بعد عہدے کا چارج سنبھال لیا، ان کی بطور آئی جی

ایرانی صدر کی اہلیہ ڈاکٹر جمیلہ علم الُھدی کاپاکستان سویٹ ہوم کا خصوصی دورہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایرانی صدر کی اہلیہ ڈاکٹر جمیلہ علم الُھدی نے پاکستان سویٹ ہوم کا خصوصی دورہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر کی اہلیہ ڈاکٹر جمیلہ علم الُھدی نے پاکستان سویٹ ہوم کا خصوصی دورہ کیا ،اس موقع پر ان کے ہمراہ پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنماء ورکن قومی اسمبلی

پنجاب حکومت نے معذور افراد کے لیےبڑا اعلان کر دیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے معذور افراد کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ماہانہ وظیفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے معذور افراد کے لیے 14 ارب روپے کے وظائف کا اعلان کیا ہے۔ وظائف 5 سال میں دیئے جانے کا امکان ہے،

اسلام آ بادکی شاہراہ الیونتھ ایونیو کا نام ایران ایونیو رکھ دیاگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے مو قع پراسلام آ بادکی شاہراہ الیونتھ ایونیو کا نام ایران ایونیو رکھ دیا۔ وفاقی کابینہ نےایک اور سمری کی منظوری  دیدی ۔اسلام آ بادکی شاہراہ الیونتھ ایونیو کا نام ایران ایونیو رکھ دیاگیا،سی ڈی اے کی سمری پر

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News