پیر,  13 جولائی 2026ء

پاکستان

فائروال کیا ہے اور یہ کیسے کام کرے گی؟ کیا سوشل میڈیا ایپس کی برق رفتاری میں کمی کا باعث بنے گا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں انٹرنیٹ کے بعد سوشل میڈیا پر نظر رکھنے کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر فائر وال لگانے کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فائروال لگانے کا تجربہ منگل کی رات کیا گیا۔ اسی تجربے

خطے میں سب سے مہنگی بجلی پیدا کر رہے ہیں: وزیر توانائی کا اعتراف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے اعتراف کیا ہے کہ خطے میں سب سے مہنگی بجلی پیدا کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھا کہ 29 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی ضرورت ہے، توانائی کے

جے یو آئی کا اپنی تحریک خود چلانے کا فیصلہ

ڈی آئی خان(روشن پاکستان نیوز)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے کسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کسی اتحاد کے

سوشل میڈیا کے ذریعے شادی کرکے برباد ہونیوالی لڑکی نے دکھ بھری داستان سنا دی

لاہور(فاطر ملک سے) سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر جہاں فحاشی اور بے حیائی کی دلدل میں نوجوان نسل تباہ ہورہی ہے وہیں ناکام محبت کی داستانیں بھی اپنی موت آپ مر رہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں خاتون نے اپنی دکھ بھری دستان سناتے

پنجاب یونیورسٹی نے فری ڈگری پالیسی ختم کر دی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب یونیورسٹی نے مالی بحران پر قابو پانے کیلئے نئی ریونیو جنرل پالیسی متعارف کرادی۔ پنجاب یونیورسٹی کی نئی پالیسی کے مطابق طلبہ اب مفت ڈگری حاصل نہیں کرسکیں گے۔ اپنی ڈگری حاصل کرنے کے لیے پنجاب یونیورسٹی کے ہر طالب علم کو چھ ہزار روپے فیس

اسرار خان کاکڑ کو آکسفورڈ یونیورسٹی میں یونین کا صدر بننے پر مبارکباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے اسرار خان کاکڑ کو آکسفورڈ یونیورسٹی میں آکسفورڈ یونین کا صدر بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم سے پاکستان سے تعلق رکھنے والے آکسفورڈ یونین کے نو منتخب صدر اسرار خان کاکڑ نے ملاقات کی، شہباز شریف نے اسرار خان کاکڑ

پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں پنجاب سر فہرست

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز ) پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں پنجاب سرفہرست پر آگیا۔ سال2021 سے لے کر 2023 تک انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ جاری کردی گئی، رپورٹ انسانی حقوق کی وزارت نے جاری کی، اس مدت میں خواتین سے زیادتی، تشدد،

منکی پاکس،ائیرپورٹس کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری

کراچی(روشن پاکستان نیوز) منکی پاکس وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں ائیرپورٹس کیلئے نئی گائیڈ لائن جاری کردی گئیں۔ گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہےکہ سول ایوی ایشن پروازوں اور مسافروں سے متعلق تمام ایس او پیز پر عمل کرائے گا، تمام ائیرلائنز، اسٹاف اور گراؤنڈ ہینڈلنگ کمپنیز ایس

عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت میں دائر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین، سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس اسلام آباد کی احتساب عدالت میں دائر کردیا۔ نیب کے تفتیشی افسر محسن ہارون اور

ناراضگی کے نام پر وائلنس قابل قبول نہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ناراضگی کے نام پر وائلنس قابل قبول نہیں۔ اسلام آباد میں یوتھ کنونشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ماں کے ساتھ ناراضگی نہیں ہوتی، ملک کے ساتھ ناراض نہیں