







اسلام آباد(محب) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اپوسٹیل اور دستاویزات کی تصدیق کے نظام سے متعلق میڈیا رپورٹس کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت خارجہ کے تصدیقی نظام کی تحقیقات کے لیے تین رکنی انکوائری کمیٹی قائم کردی۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سیکریٹری پٹرولیم حامد

اسلام آباد(محب) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کردی، پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 65 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 88 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 389 روپے

اسلام آباد(محب) سرکاری ملازمین کے لیے مارچ، ریلیوں اور جلوسوں میں شرکت کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کردی گئیں، چیف سیکرٹری کی جانب سے تمام سرکاری ملازمین کو واضح احکامات دے دیے گئے ہیں۔ جاری ہدایات کے مطابق کوئی بھی سرکاری ملازم کسی مارچ، ریلی یا جلوس میں شرکت،

اسلام آباد(محب)سپریم کورٹ میں ایک وکیل کی جانب سے وفاقی آئینی عدالت میں مقدمہ ہونے کے باعث سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے برہمی کا اظہار کیا۔ وکیل محمد عمر اعجاز گیلانی کا مقدمہ سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے تیسرے نمبر پر مقرر

کوہاٹ(محب) خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب مسجد پر ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری حافظ گل بہادر کی سربراہی میں قائم اتحاد المجاہدین پاکستان نے قبول کرلی ہے۔ پولیس کے مطابق حملے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 16 افراد جاں بحق

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 17 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ کارروائیوں کے دوران پاک فوج کے 6 جوان بھی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 15 سے 17 ستمبر کے دوران

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب اسمبلی سے منظور کیے گئے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس شہرام سرور چوہدری نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف معین الدین ریاض قریشی کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے درخواست کے

کراچی(رشن پاکستان نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی نے انوکھا احتجاج کیا۔ پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی سجاد سومرو سمیت دیگر ارکان نے گدھا گاڑیوں پر سوار ہوکر سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کیا۔ پی ٹی آئی احتجاج،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) متحدہ اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس جاری ہے، جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور 27 ستمبر کو ہونے والے لانگ مارچ سے متعلق اہم امور پر غور کیا جا رہا ہے۔ اجلاس کی صدارت تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کر رہے ہیں۔

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز ) وزیراعلیٰ پنجاب کی فوکل پرسن عظمیٰ کاردار نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت پوری دنیا اس وقت معاشی چیلنجز سے دوچار ہے، عالمی سطح پر جاری جنگ اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات ہر ملک پر مرتب ہو رہے ہیں۔ روشن پاکستان نیوز سے