اتوار,  21 جون 2026ء

پاکستان

عید کے دوران شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، پارہ 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی (روشن پاکستان نیوز): پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) سندھ نے عید الاضحیٰ کے دوران صوبے میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 25 سے 31 مئی تک سندھ کے مختلف علاقوں میں درمیانے سے شدید

ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کا حملہ، امن کمیٹی کے 4 اراکین جاں بحق

ڈی آئی جی(روشن پاکستان  نیوز): نامعلوم دہشت گردوں نے گھات لگا کر امن کمیٹی کے اراکین پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس سے موقع پر ہی 4 اراکین دم توڑ گئے۔ پولیس حکام کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے گاؤں اٹل شریف میں

کراچی میں 18 لڑکیوں سے عصمت دری کرنے والا سیریل ریپسٹ گرفتار

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے علاقے ملیر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر 18 لڑکیوں سے زیادتی کرنے والے سیریل ریپسٹ کو گرفتار کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملیر انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکیوں سے زیادتی کرنے والے ملزم کو 3 ساتھیوں

بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ اتوار کے روز موسم کیسا ہوگا ؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے طول و عرض میں آج کا دن نسبتاً گرم دن تھا۔ دادو میں ٹمپریچر 49 ڈگری سیلسئیس تک پہنچا رہا۔ جیکب آباد میں ٹمپریچر 48 ڈگری سیلسئیس تک رہا، شہید بینظیر آباد ، لاڑکا نہ اورموئن جو دڑو میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

فیلڈ مارشل کے دورہ ایران میں حتمی مفاہمت کی طرف حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے، آئی ایس پی آر

تہران(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مختصر مگر انتہائی اہم سرکاری دورہ  ایران مکمل ہوگیا،  آئی ایس پی آر  کے  مطابق  گزشتہ  24  گھنٹوں کے  دوران  ہونے  والی گہری  بات  چیت  کے  نتیجے میں  حتمی  مفاہمت کی طرف  حوصلہ  افزا  پیش  رفت  ہوئی  ہے۔ آئی ایس پی

بنوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 15 خوارجی دہشتگرد ہلاک

بنوں(روشن پاکستان نیوز) بنوں میں پولیس کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 15  خوارجی دہشتگردوں کو  ہلاک کردیا  گیا  جبکہ 10 دہشتگرد زخمی ہوگئے۔ سینٹرل پولیس آفس ( سی پی او) کے مطابق بنوں میں تھانہ میریان کی حدود میں صبح سویرے پولیس اور سی ٹی ڈی نے انٹیلی

کیا بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف ملے گا؟ وزیر مملکت برائے خزانہ کا اہم بیان سامنے آگیا

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)  آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف ملے گا یا نہیں، اس حوالے سے وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کا بیان سامنے آیا ہے۔ راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں پری بجٹ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ

وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی سے تاجروں کی ملاقات، آسان ٹیکس اسکیم پر غور کی یقین دہانی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرِ مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی سے مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے وفد کی ملاقات ، بجٹ سے متعلق تجاویز پیش کیں، بلال اظہر کیانی نے آسان ٹیکس سکیم لانے کے تاجروں کے مطالبے پر غور کی یقین دہانی کرا دی۔ مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان کی تیار کردہ سالانہ رپورٹ متفقہ طور پر منظور کرلی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان کی تیار کردہ سالانہ رپورٹ متفقہ طور پر منظور کر لی۔  پاکستان کے سفیر عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان کی تیار کردہ سالانہ رپورٹ متفقہ طور پر منظور کرلی۔ سفیر عاصم افتخار 

امریکا ایران ثالثی کوششیں، تہران میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات ہوئی ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق ملاقات میں خطے میں کشیدگی کم کرنے، امن، استحکام اور مغربی ایشیاء کی سیکیورٹی سے متعلق سفارتی کوششوں پر گفتگو کی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ