







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی بجٹ پیش کیے جانے سے چند دن قبل آئینی عدالت سے حکومت کو ریونیو کی مد میں بڑا جھٹکا لگ گیا ہے۔ وفاقی آئینی عدالت نے پولٹری فیڈ ملز سے 4 فیصد اضافی ٹیکس کی وصولی غیر قانونی قرار دے کر بجٹ سے چند روز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کسان اتحاد کے چیئرمین خالد حسین باٹھ نے حکومت کی زرعی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسانوں کے گھروں پر چھاپے فوری طور پر بند کیے جائیں اور اپنی انتظامی ناکامیوں کا بوجھ کسانوں پر نہ ڈالا جائے، زراعت کو

روم(روشن پاکستان نیوز) جنوبی اٹلی میں ایک فارم ہاؤس پر پیش آنے والے دلخراش واقعے میں چار پاکستانی نژاد فارم ورکرز کے مبینہ قتل کی اطلاعات سامنے آئی ہیں, اطالوی میڈیا کے مطابق واقعے میں جاں بحق افراد کی نعشوں کو مبینہ طور پر جلا دیا گیا۔ اطالوی میڈیا رپورٹس

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بجٹ پاس کرنے کی بات پر بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خانم نے سہیل آفریدی کو ٹوک دیا۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل میں بانی سے ملاقات نہ کرائے جانے پر دیے گئے دھرنے میں علیمہ خانم نے سہیل آفریدی کو خیبرپختونخوا کا بجٹ پاس کرنے

کراچی (روشن پاکستان نیوز) بچے کی پیدائش کے ساتھ ہی نادرا کا ایس ایم ایس سسٹم فعال ہوگیا، والدین کو فوری برتھ نوٹیفکیشن موصول ہوگا۔ نادرا نے بچوں کی پیدائش کے فوری اندراج اور قانونی شناخت کے عمل کو تیز اور آسان بنانے کے لیے “برتھ نوٹیفکیشن ٹول” متعارف کرا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ زندگی کا ایک عجوبہ کام جو 50 سال پہلے کرنا چاہیے تھا اب کر رہا ہوں۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ڈسٹرکٹ بار روالپنؔڈی میں اپنی رکنیت بحالی کی درخواست دائر کر

اسلام آ باد(روشن پاکستان نیوز) آئندہ مالی سال 27-2026 کے دوران 20 لاکھ ملازمتیں پیداکرنےکا ہدف مقررکیا گیا ہے۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ 30 جون کو ختم ہونے والے رواں مالی سال کے دوران 18 لاکھ ملازمتوں کے مواقع پیدا کیے گئے۔ سرکاری دستاویزکے مطابق آئندہ مالی سال خدمات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) فیڈرل نے 4 جون 2026 کو وزارت خزانہ (کیو بلاک) کے سامنے احتجاجی دھرنے جبکہ 5 جون کو بجٹ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ملک گیر دھرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان روز گارڈن اسلام آباد

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب پر ملکی و غیر ملکی اداروں کے قرض سے متعلق نئی دستاویز ات سامنے آگئیں۔ دستاویزات کے مطابق پنجاب ملکی و غیر ملکی اداروں کا ایک ہزار 691 ارب روپےکا مقروض ہے، پنجاب کے قرضوں میں گزشتہ جون کے مقابلے مارچ تک تقریبا 66 ارب کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مئی 2026 میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر 11.7 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی جو کہ جون 2024 کے بعد مہنگائی بلند ترین سطح ہے۔ اپریل 2026 میں مہنگائی 10.9فیصد تھی اور مئی میں مزید 0.8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان میں افراطِ زر