پاکستان

رمضان نگہبان پیکیج ! کیش 10,000 روپے کیسے حاصل کیے جائیں؟

لاہور(روشن پاکستان نیوز) رمضان المبارک میں عوام کو 10,000 روپے کیش دینے کا اعلان کردیا گیا، مستحقین بینک آف پنجاب کے برانچ لیس بینکنگ ایجنٹس اور ون لنک نیٹ ورک سے منسلک کسی بھی ATM سے رقم نکلوا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 175 کلوگرام منشیات برآمد، ایک ملزم گرفتار

اسلام آباد / پشاور(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے تین کارروائیوں کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ 33 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 175 کلوگرام

سندھ میں برفباری، حیران کن خبر سامنے آگئی

دادو(روشن پاکستان نیوز) سندھ کے معروف تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسمِ سرما کی پہلی برفباری ہو گئی، جس کے باعث علاقے میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ ضلع دادو میں کیرتھر کے پہاڑی سلسلے کے دامن میں سندھ اور بلوچستان کی سرحدی پٹی پر

حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں پر قبضے کیخلاف بڑا ایکشن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے سمندر پاکستانیوں کی زمینوں پر قبضے کی رپورٹ پر سات دن میں فیصلے کا حکم دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں پر قبضے کیخلاف بڑا ایکشن لیتے ہوئے اسلام آباد میں سمندر پار پاکستانیوں

تھانہ بھارہ کہو کی حدود میں جان لیوا پتنگ بازی کے خلاف زیرو ٹالرنس، کریک ڈاؤن جاری
بسنت 2026؛ امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اہم فیصلے کر لیے گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بسنت 2026 کے موقع پر صوبائی حکومت نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اہم فیصلے کر لیے۔ پتنگوں پر مذہبی، سیاسی اور قومی نوعیت کی علامات کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جبکہ صوبے بھر میں 30 دن کے لیے دفعہ

ایم کیو ایم کے وزراء اور اراکین اسمبلی کی سکیورٹی واپس لے لی گئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے پولیس سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔ ذرائع کے مطابق سربراہ ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور ڈاکٹر فاروق ستار سے پولیس گارڈز واپس لے لئے گئے ہیں۔ مصطفی کمال، انیس قائم خانی اور امین الحق سے بھی

وزیراعظم بھی اگر غیر قانونی احکامات دیں تو سول سرونٹس ماننے کے پابند نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم بھی اگر غیر قانونی احکامات دیں تو سول سرونٹس ماننے کے پابند نہیں۔ سپریم کورٹ میں او جی ڈیل سی ایل میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سپریم کورٹ نے سابق وزیر کی نظر ثانی درخواست

راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ، دفعہ 144 کے نفاذ میں 6 فروری تک توسیع

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)  شہر میں 6 فروری تک دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کردی گئی اور سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے دفعہ 144 کے نفاذ میں 6 فروری تک توسیع کر

نئے کرنسی نوٹس کی تیاری آخری مرحلے میں داخل، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد دو سے تین مختلف مالیت کے نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹس کی چھپائی کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے پیر کو مانیٹری پالیسی

ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی
ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے، مری میں وقفے وقفے سے بارش اور