







اسلام آباد(شہزاد انور ملک) پاکستان آج ایک ایسے موڑ پر کھڑا ہے جہاں سیاسی، سماجی اور اخلاقی سطح پر گراوٹ واضح طور پر نظر آ رہی ہے۔ دنیا جہاں تیزی سے ترقی کر رہی ہے، ٹیکنالوجی، تعلیم، انفراسٹرکچر اور عوامی خدمات میں نئے معیار قائم کر رہی ہے، وہیں پاکستان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ سینیئر سول جج عباس شاہ نے سہیل آفریدی کے خلاف درج مقدمہ کی سماعت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سونے کے نرخ نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، ایک ہی دن میں قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ سونے کی قیمت میں 21 ہزار ایک سو روپے کا اضافہ ہونے سے نئی فی تولہ قیمت پہلی بار ساڑھے پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ایک اہم اور تاریخ ساز پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں عبداللہ سٹی کی جانب سے 24 جنوری کو ایک ہی دن میں 800 رہائشی پلاٹس کے باقاعدہ قبضے دے کر ملکی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ ملک میں نوجوانوں میں منشیات کا استعمال تشویشناک حد تک بڑھ گیا ہے، حالیہ رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی کے طلبہ میں 44 فیصد تک منشیات استعمال کرتے ہیں، جبکہ 18 سے 31 سال

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور میں پرسنلائزڈ نمبر پلیٹس کی نیلامی میں سب سے زیادہ بولی “وزیر 1” نمبر پلیٹ پر لگائی گئی۔ پشاور کے نشتر ہال میں خیبر پختونخوا حکومت کے زیراہتمام پرسنلائزڈ نمبر پلیٹس کی نیلامی منعقد کی گئی۔ جس میں کروڑوں روپے مالیت کی نمبر پلیٹس فروخت ہوئیں۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پارلیمنٹ میں پریس کی آزادی میں کمی، ملک کے ایک اہم اور معتبر اخبار پر مبینہ دباؤ، اور پریس کونسل آف پاکستان کے تقریباً معطل ہونے کے معاملے پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا، جس میں ریاستی میڈیا نگرانی کے فریم ورک میں مالی، انتظامی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی وین میں خطرناک بلاکیج کے باعث بینائی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں جب برفباری ہوتی ہے تو پاک افغان سرحد سے متصل وادیوں کے مکین ہر سال نقل مکانی کرتے ہیں۔ تاہم اس عمل کو دانستہ طور پر بحران کی شکل دینے کی کوشش کی جا رہی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے پنجاب پولیس میں کانسٹیبل کی بھرتی سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا ہے۔ ہوم سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کو 90 سال پرانے پولیس میڈیکل رولز پر نظرثانی کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ۔ آج سے 23 جنوری تک پنجاب کے