پاکستان

خیبرپختونخوا حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر خیبرپختونخوا حکومت نے کل 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان یوم یکجہتی کشمیر پر محکمہ ایڈمنسٹریشن کی

ٹی سی ایس اور نِپون ایکسپریس کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کا معاہدہ
ٹی سی ایس اور نِپون ایکسپریس کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کا معاہدہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے معروف لاجسٹکس ادارے ٹی سی ایس گروپ اور جاپان کے عالمی شہرت یافتہ نِپون ایکسپریس گروپ کے درمیان لاجسٹکس اور تجارتی روابط کے فروغ کے لیے اسٹریٹجک شراکت داری طے پا گئی ہے۔ اس معاہدے کے تحت نِپون ایکسپریس (ساؤتھ ایشیا اینڈ اوشیانا) نے

قازقستان کے صدر کی پرواز کو پاکستانی فضائی حدود میں PAF کے F-16 اور JF-17 لڑاکا طیاروں نے اسکواڈ دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  قازقستان کے صدر قسیم جوامرت توکایف کی Airbus A330 VIP پرواز کو پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے پر پاکستان ایئر فورس (PAF) نے خصوصی فضائی اسکواڈ فراہم کیا۔ اسکواڈ میں F-16 فائٹنگ فالکن اور JF-17 تھنڈر لڑاکا طیارے شامل تھے جو صدر کی حفاظت کے

تین برسوں میں ملک بھر میں تقریباً 195,000 قومی شناختی کارڈز بلاک
تین برسوں میں ملک بھر میں تقریباً 195,000 قومی شناختی کارڈز بلاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی حکام نے گزشتہ تین برسوں کے دوران ملک بھر میں تقریباً 195,000 کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز (CNICs) بلاک کیے، جو شہری ڈیٹا بیس میں موجود مختلف مسائل کی نشاندہی کرتا ہے۔ وزارتِ داخلہ کی جانب سے سینیٹ کو فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق،

رمضان المبارک: حکومت کا عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) حکومتِ پنجاب نے ماہِ رمضان المبارک کے دوران عوام کو مہنگائی سے ریلیف فراہم کرنے کے لیے اہم اور جامع اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر معاونِ خصوصی برائے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سلمیٰ بٹ کی زیرِ صدارت رمضان پیکج سے

گریڈ 21 کے عبدالکریم آئی جی پنجاب اور ڈاکٹر عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات
گریڈ 21 کے عبدالکریم آئی جی پنجاب اور ڈاکٹر عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات

لاہور (روشن پاکستان نیوز) گریڈ اکیس کے افسر عبدالکریم کو آئی جی پنجاب اور ڈاکٹر عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب اور ڈی جی ایف آئی اے کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وفاقی حکومت نے سابق

پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کی درخواست پر وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی آئینی عدالت میں پسند کی شادی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس حسن رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت

جنوری میں ماہانہ بنیادوں پر برآمدات میں 35 فیصد کا غیر معمولی اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شہباز شریف حکومت کو سال 2026 کے پہلے ہی مہینے میں برآمدات کے محاذ پر بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ تازہ تجارتی اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2026 میں نہ صرف برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا بلکہ

8 فروری کو کسی مخصوص جگہ نہیں بلکہ ہر جگہ احتجاج ہوگا، سینیٹر علی ظفر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ 8 فروری کی کال اسی طرح برقرارہے، 8 فروری کو کسی مخصوص جگہ نہیں بلکہ ہرجگہ احتجاج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کو اس ملک میں

2 ارب ڈالر قرض: متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر قرض 1 ماہ کیلئے رول اوور کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر کے قرض رول اوور میں ایک ماہ کی توسیع کر دی۔ ذرائع کے مطابق متحدہ