بدھ,  11 نومبر 2026ء

تازہ ترین

برطانیہ نے کویت کے لیے سفری انتباہ ختم کر دیا

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی دفتر خارجہ نے کویت کا سفر کرنے والے اپنے شہریوں کے لیے سفری ہدایات میں تبدیلی کرتے ہوئے ملک کے لیے جاری سابقہ سفری انتباہ کو ختم کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ خطے کی سکیورٹی صورتحال کے نئے جائزے کے بعد لیا گیا ہے۔ غیر ملکی

یوکرینی شاپنگ سینٹر پر روس کا مہلک ڈرون حملہ، 16 ہلاک، سو سے زائد زخمی

کیف (روشن پاکستان نیوز) یوکرین کے وسطی شہر کریوی ریح میں قائم ایک شاپنگ سینٹر پر روس کے دہرے ڈرون حملے میں 16 افراد ہلاک اور 130 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ علاقائی گورنر کے مطابق زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، جن میں 5 بچے بھی شامل ہیں،

دوسرا ٹیسٹ: اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، آسٹریلیا کیخلاف بنگلادیشی ٹیم پہلی اننگز میں 64 رنز پر ڈھیر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بنگلا دیش کی پوری ٹیم 64 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آسٹریلیا کے گریٹ بیرئیر ریف ارینا، میکے میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلادیش کو بیٹنگ کی دعوت دی لیکن کینگروز

راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں فوج تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت دی گئی، افواج پاکستان کی 3 کمپنیاں 6 ماہ کے لیے راولپنڈی میں تعینات رہیں گی۔

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل کیلئے خفیہ آپریشن، روزانہ لاکھوں بیرل تیل کی سپلائی کا انکشاف

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی فوج نے آبنائے ہرمز کے راستے روزانہ لاکھوں بیرل تیل کی ترسیل کے لیے خاموشی سے ایک شپنگ کوریڈور  قائم کر لیا ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق دو امریکی حکام نے بتایا کہ وسیع تر جنگ میں تعطل کے باوجود یہ آپریشن ایک

ایران کو غیر منصفانہ پابندیوں پر قابو پانے کے لیے منصوبہ بندی کرنا ہوگی، باقر قالیباف

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کو غیر منصفانہ پابندیوں پر قابو پانے کے لیے منصوبہ بندی کرنا ہوگی۔ قالیباف کا یہ بیان امریکی وزیرخزانہ اسکاٹ بیسنٹ کی جانب سے ایران پر عائد کی جانے والی ایسی پابندیوں کے اعلان کے

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر کی سزائے موت پر نظرثانی درخواست خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت پر نظرثانی درخواست خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مجرم ظاہر جعفر کا جرم ایسا نہیں کہ سزا میں

عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کو شفا اسپتال منتقل نہیں کیاگیا: علامہ راجہ ناصر عباس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل نہیں کیا گیا۔ علامہ راجہ ناصر عباس نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دھوکا دیا گیا، ان

پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گا: فیلڈ مارشل

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی تقدیر صرف بلوچستان کے عوام کے ہاتھ میں ہے، ریاست کے غیرمتزلزل، پُرعزم اور فیصلہ کن ردعمل سے مذموم عزائم کو ناکام بنایا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس

امریکی ریاست الاسکا میں چارٹر طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست الاسکا میں 8 افراد کو لے جانے والا چارٹر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق الاسکا کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ اینکریج سےکیپ نیونیہم جانے والا طیارہ کیپ نیونیہم