

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اداکارہ فضا علی کی وائرل ویڈیو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداکارہ کا ریٹنگ حاصل کرنے کا یہ پرانا شوق ہے۔ ایک انٹرویو میں میزبان نے عظمیٰ بخاری سے فضا علی کی وائرل ویڈیو پر سوال کیا جس پر

ریاض (وقار نسیم وامق) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف جدہ سے مدینہ منورہ پہنچ گئے جہاں گورنر مدینہ منورہ شہزادہ سلمان بن سلطان نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ مدینہ منورہ پہنچنے کے فوراً بعد وزیراعظم شہباز شریف روضۂ رسولؐ پر حاضر ہوئے، جہاں انہوں نے روضہ رسولٌ پر حاضری

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ایران سے جنگ بندی میں توسیع پر غور نہيں کر رہے اور شاید اس کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، ایران بہت

ریاض ( وقار نسیم وامق) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے جدہ میں سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کی۔ قصر السلام پہنچنے پر شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال کیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ کا کہنا ہے کہ جنگ بندی سے متعلق پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں، مذاکرات کا اگلا مرحلہ ممکنہ طور پر اسلام آباد میں ہوگا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ بات

تہران(روشن پاکستان نیوز) امریکی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور امریکا جنگ بندی میں 2 ہفتوں کی توسیع پر غور کر رہے ہیں۔ امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ جنگ بندی میں توسیع کا مقصد مذاکرات کیلئے مزید وقت حاصل کرنا ہے، ثالث ممالک مسائل کے حل کیلے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجہ عہدوں کا طعنہ دینے پر علیمہ خانم پر برہم ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے علیمہ خانم کے الزامات مسترد کردیے ہیں اور کہا کہ میں عہدوں پر لعنت بھیجتا ہوں۔ پی ٹی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پر آئی ایم ایف کے واجب الادا قرضے بڑھ کر 10 ارب 16 کروڑ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کے معاشی افق پر قرضوں کے بوجھ میں مزید اضافے کا انکشاف ہوا، وزارتِ خزانہ کی حالیہ دستاویزات میں بتایا گیا پاکستان پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ پاکستان کی سفارتی قیادت خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے مؤثر کردار ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف

تہران(روشن پاکستان نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے سلسلے میں پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ تہران پہنچ گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد ایران پہنچ گیا ہے جہاں وہ امریکا اور ایران کے درمیان