پیر,  29 اپریل 2024ء
تازہ ترین

تازہ ترین

کرکٹ بورڈ کے وسائل میں اضافے کا پلان طلب کر لیا گیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ڈائریکٹرز سے ملاقات میں بورڈ کے وسائل بڑھانے کا پلان مانگ لیا۔ لاہور میں ڈائریکٹرز سے ملاقات میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو تمام ڈائریکٹرز نے اپنے محکموں کی کارکردگی اور متعلقہ امور سے آگاہ کیا۔ اجلاس

آئی ایم ایف مطالبے پر تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کب ؟ تاریخ سامنے آ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی درخواست پر یکم اپریل سے راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے 6 بڑے شہروں میں تاجروں کی رجسٹریشن شروع ہوگی۔ تاجر دوست اسکیم کے تحت اسلام آباد، کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور کے خوردہ فروش یکم اپریل سے

بے نظیر کفالت سکیم کے تحت مستحقین میں 45 ارب روپے تقسیم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) بے نظیر کفالت کے جنوری تا مارچ 2024 کے لیے 10,500 روپے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے ذریعے ملک بھر کے 45,00,000 مستحقین میں تقسیم کیے جا چکے ہیں۔ بے نظیر کفالت پروگرام کے تقریباً 45,00,000 استفادہ کنندگان میں 45 ارب روپے تقسیم

پی سی بی کے سابق چیئرمین انتقال کر گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین شہریار خان 89 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔ اہل خانہ نے متوفی کی موت کی تصدیق کردی۔ مرحوم شہریار خان ہفتے کی صبح خرابی صحت کے باعث انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر 89 برس تھی۔ ان

11 ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کی نئی بھرتیوں کا عمل شروع ، اپلائی کرنے کا طریقہ و دیگر تفصیلات، جانیں

کراچی(روشن پاکستان نیوز )سندھ میں 11 ہزار 168 پولیس اہلکاروں کی نئی بھرتیوں کا عمل شروع ہوگیا۔ گریڈ 7 کی آسامی کے لیے 18 سے 28 سال تک کے مرد و خواتین امیدوار 23 اپریل 2024 تک آن لائن درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں جس کے لیے سندھ پولیس کے

آ ج پاکستان کےمختلف علاقوں میں گولڈ ریٹس میں اضافہ یا کمی ؟ دیکھیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان میں آج 23مارچ بروزہفتہ کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت226,760 روپے ہے۔ یہ تغیرات امریکی ڈالر کی قدر میں تبدیلی کے ساتھ مضبوطی سے جڑے ہوئے ہیں، جو سونے کی قیمتوں اور شرح

آج آپ کا دن کیساگزرنے والا ہے ؟ جانیں

(Aries )برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل چاند پانچویں گھر میں رہے گا، جس کی وجہ سے اچانک مالی فائدہ ہوگا۔ نئے کاروباری رابطے قائم ہوں گے جو مستقبل میں سود مند ثابت ہوں گے۔ آن لائن مارکیٹنگ کے کاروبار کے لیے وقت منافع بخش رہے

آئیں سب مل کر پاکستان کے لیے جدوجہد کریں، صدر اور وزیراعظم کا یوم پاکستان پر پیغام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہبازشریف نے پوری قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئیں سب مل کر پاکستان کے لیے جدوجہد کریں۔ آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کے دن قرارداد پاکستان منظور

آ ج پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم خشک رہے گا۔ تا ہم رات کے دوران زیریں خیبر پختونخوا، وسطی پنجاب اور شمالی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلودرہنے کے علاوہ چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اسلام آباد اسلام آباد اور

وزارت خزانہ کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے موجودہ اور ترقیاتی بجٹ کے تعین کے لیے ترجیحی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ترجیحی کمیٹی کی صدارت وزارت خزانہ کے خصوصی سیکرٹری

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News