


راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا،4مقدمات میں عبوری ضمانتیں کنفرم کردیں۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ظل شاہ قتل کیس اور زمان پارک جلاؤ گھیراؤ سمیت چار مقدمات میں بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ جاری،جاتی سردی بھی لوٹ آئی،نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ لاہور شہر میں وقفے وقفے سے ہلکی و تیز بارش جاری ہے،واسا کی جانب سے تمام سٹاف و مشینری کو الرٹ رکھنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ اسلام آباد

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق فاسٹ بولر اور معروف کرکٹر شعیب اختر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر خوشی کی خبر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اللہ نے انہیں رحمت دی ہے۔ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نےدوبیٹوں کے بعد اپنے

لاہور (روشن پاکستان نیوز)سانحہ 9 مئی میں ملوث یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا گیا تحریک انصاف کی خاتون اور بزرگ رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں یاسمین راشد کی ضمانت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)دنیا بھر میں موٹاپے کے شکار افراد کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر گئی ہے اور یہ وبا بڑوں اور بچوں دونوں میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔ یہ بات عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ تحقیق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف مولانا فضل الرحمان کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے ۔تفصیلات کےمطابق قائد مسلم لیگ ن نواز شریف مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئےجہاں انہوں نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے ۔ مزید پڑھیں: حلف اٹھانے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے متعلقہ حکام کو راولپنڈی رنگ روڈ کو دسمبر کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے منصوبے کے دورے کے دوران کام کی پیشرفت کا معائنہ کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کو نیسپاک اور فرنٹیئر ورکس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)صحافی عمران ریاض کو دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران ریاض خان کو زمان پارک کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہیں گرفتار کر کے کو انسداد دہشتگردی عدالت میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نیٹ فلکس نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ دشمنی پر ایک دستاویزی فلم بنائے گا۔ Netflix نے ایک کھیلوں کی دستاویزی فلم کا اعلان کیا ہے جو بھارت اور پاکستان کے درمیان دشمنی کے لیے وقف ہے۔ ’دی گریٹسٹ رائیولری‘

لاہور (نیوز ڈیسک )لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے سالانہ عرس کی تقریبات کے موقع پر 2 مارچ 2024 کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ مادھو لال حسین کی زندگی اور تعلیمات کے حوالے سے سالانہ تین روزہ تقریبات