جمعه,  19 جولائی 2024ء
شکارپور میں ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، 3 بچے جاں بحق، 2 زخمی، اسپتال منتقل کردیا گیا

 

شکارپور (روشن پاکستان نیوز)شکارپور میں ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، حادثے میں 3 بچے جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق شکارپور میں قومی شاہراہ پر حبیب اللّٰہ لاڑو کے مقام پر ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، حادثے کےنتیجے میں 3 بچے جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔جاں بحق ہونے والوں میں دو سگے بھائی شامل ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، واقعہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News