جمعرات,  21 مئی 2026ء

تازہ ترین

دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے مسلح افواج کی مکمل حمایت کی جانی چاہیے: نوازشریف

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیر اعظم ومسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کرنے کیلئے مسلح افواج اور سکیورٹی اداروں کی مکمل حمایت کی جانی چاہیے۔ نوازشریف سے سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی لیڈرعرفان صدیقی نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال پر بات

ملک میں سیاسی استحکام ہے نہ معاشی، فارم 47والے ملک نہیں بناتے: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام ہے نہ معاشی، فارم 47 والے ملک نہیں بناتے۔ عوام پاکستان پارٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ملک میں ایکسپورٹ گر رہی

موجودہ نظام کے تحت ملک نہیں چل سکتا،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد:(دنیا نیوز) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کا نظام صرف اشرافیہ کے کام آتا ہے، موجودہ نظام کے تحت ملک نہیں چل سکتا۔ عوام پاکستان پارٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے  کہ یہ نظام بدلنے کیلئے نئی

پٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں نے پاکستان میں 3 سال کے دوران 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے پٹرولیم اور گیس کے شعبے کی تلاش و پیداواری کمپنیوں کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی

پی ٹی آئی جلسے کا اجازت نامہ معطل کرنے کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد میں جلسے کا اجازت نامہ معطل کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ جلسے کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کا آرڈر چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی طرف سے جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مقامی افراد کی

پاکستان تحریک انصاف نے ترنول جلسہ ملتوی کردیا، دوبارہ کب ہوگا؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ترنول جلسہ ملتوی کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم آج کا جلسہ ملتوی کر رہے ہیں۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی

عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کیلئے صدر، وزیراعظم کو خط ارسال

لاہور(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کیلئے صدر پاکستان اور وزیراعظم کو خط ارسال کردیا گیا۔ مراسلہ جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے ارسال کیا ہے ۔ جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد بجلی غائب، پنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد، راولپنڈی، مری اور جہلم سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد متعدد علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی، روالپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھاربارش کے بعد لاہور اور گوجرانوالہ میں شاہراہوں پر پانی جمع ہوگیا۔ گوجرانوالہ کے

ایران، صدارتی الیکشن مسعود پیزشکیان جیت گئے

تہران(روشن پاکستان نیوز)ایرانی صدارتی الیکشن مسعود پیزشکیان جیت گئے، انہوں نے الیکشن کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کی۔ ایرانی الیکشن ہیڈکوارٹر کے مطابق 3 کروڑ افراد نے الیکشن میں ووٹ ڈالے۔ غیرسرکاری اعداد و شمار کے مطابق صدارتی امیدوار مسعود پیزشیکان نے ایک کروڑ 70 لاکھ ووٹ حاصل کیے۔ ایرانی

بوتلوں اور پیکنگ میں استعمال ہونے والے پلاسٹک سے ذیابیطس کا خطرہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایک مختصر مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پانی کی پلاسٹک کی بوتلوں، بچوں کے دودھ پینے والے فیڈرز سمیت مختلف غذاؤں اور ادویات میں ہونے والے پلاسٹک سے خارج ہونے والے کیمیکل سے ذیابیطس ہوسکتا ہے۔طبی ویب سائٹ میں شائع رپورٹ کے