تازہ ترین

مالاکنڈ میں ہزار بستروں پر مشتمل جدید ٹرشری کیئر اسپتال کی منظوری
بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل نہ کیا گیا تو۔۔ وزیراعلیٰ نے الٹی میٹم دیدیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے سہیل آفریدی نے آئندہ منگل تک بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کرنےکا الٹی میٹم دے دیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ آج ایک

برطانیہ میں سیاسی ہلچل، پہلی حکومتی وزیر میاٹا فینبولے مستعفی

لندن(روشن پاکستان نیوز)برطانوی وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر پر مستعفی ہونے کے دباؤ کے بعد ہاؤسنگ اور کمیونٹیز کے شعبے سے وابستہ پہلی حکومتی وزیر میاٹا فینبولے نے استعفی دے دیا۔ مستعفی ہونے کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں وزیرِاعظم سے اپیل کی

انمول پنکی کا پورا نیٹ ورک بے نقاب، کون کون ملوث تھا؟ مزید انکشافات سامنے آگئے

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی کے پوش علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے والی کوکین کوئین انمول پنکی کا پورا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انمول پنکی کے منشیات فروش گینگ میں خواتین، پولیس اہلکار اور مسافر کوچوں کے ڈرائیور بھی شامل تھے۔ ڈیفنس کلفٹن کے تعلیمی

لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر طوفان، ایران کشیدگی میں نئی صف بندیاں نمایاں

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم  کے پاکستان مخالف بیان پر پاکستانی عوام اور سیاسی حلقوں میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے، جبکہ خطے میں ایران اسرائیل کشیدگی کے دوران نئی سفارتی صف بندیاں بھی زیر بحث آ گئی ہیں۔ امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم نے پاکستان پر عدم اعتماد

برطانوی وزیراعظم کا پارٹی میں بغاوت کے باجود استعفیٰ دینے سے انکار

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے پارٹی کے اندر بڑھتی ہوئی مخالفت اور شدید دباؤ کے باوجود واضح کر دیا ہے کہ وہ استعفیٰ نہیں دیں گے۔ کابینہ اجلاس سے خطاب میں انہوں نے بلدیاتی انتخاب میں پارٹی شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ

یقین ہے ایران یورینیم افزودگی 100 فیصد روک دیگا، ایران سے معاہدے میں جلد بازی نہیں کرینگے: ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ انہیں یقین ہےکہ ایران یورینیم افزودگی 100 فیصد روک دےگا۔ صدر ٹرمپ نے کہا اس بات کا بھی یقین ہے کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے لیے کوششیں ترک کردےگا۔ امریکی صدر نے کہا ایران کے ایٹمی

لاہور : نامعلوم چور گھر سے 4 کروڑ روپے مالیت کے زیورات اور تین لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار

لاہور (روشن پاکستان نیوز) نواب ٹاؤن میں نامعلوم چور گھر سے چار کروڑ روپے مالیت کے زیورات اور تین لاکھ روپے نقدی چوری کرکے فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن کے ایک گھر میں چوری کی ایک بڑی واردات سامنے جہاں نامعلوم چوروں نے ایک گھر

پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بتادیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جس دن جنگ لپیٹی جائے گی، پیٹرول کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پٹرولیم مصنوعات پر

وزیراعلیٰ جوزف وجےکا بڑا حکم، شراب پر پابندی، 700سے زائد دکانیں بند

تامل ناڈو(روشن پاکستان نیوز)جنوبی بھارت کی ریاست تامل ناڈو کے نئے وزیراعلیٰ اداکار جوزف وجے نے ریاست میں شراب پر پابندی عائد کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوزف وجے نے ریاست بھر میں مندروں، اسکولوں اور بس اسٹینڈز کے 500 میٹر کے اندر 717 سرکاری شراب کی دکانوں کو

برطانوی وزیراعظم کو بڑا دھچکا، ایک اور وزیر مستعفی

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر پر بڑھتے دباؤ کے دوران حکومت کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کیئراسٹارمر پر استعفے کا مطالبہ زور پکڑتا جارہا ہے اور اس بحرانی کیفیت میں ایک اور وزیر نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وکٹمز منسٹر