








راولپنڈی (کرائم رپورٹر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ 36 روز کے دوران 789 ان فٹ گاڑیوں کو بند کیا گیا ہے۔ سی پی او نے بتایا کہ 6344 پبلک سروس گاڑیوں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ پٹرول کی قیمت میں2روپے7پیسے فی لٹرکمی کی گئی،ہائی سپیڈ ڈیزل3روپے40پیسے فی لٹر سستا کیا گیا جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے3پیسے کمی کی گئی۔ مٹی کے تیل کی قیمت

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کر کے شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اہم اقدام اٹھائے ہیں۔ یہ کارروائیاں ڈکیتی، منشیات فروشی، ناجائز اسلحہ اور دیگر جرائم کے خلاف کی گئیں۔ دانی گینگ کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور سید ڈاکٹر عطاالرحمان اور پارلیمانی سیکرٹری مذہبی آمور شمشیر علی مزاری نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک حکومت پاکستان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے کے دوران تقاریر پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کے خلاف دائر اپیل پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کی تھی اور فیصلہ محفوظ کیا

راولپنڈی (کرائمرپورٹر) راولپنڈی پولیس نے حالیہ دنوں میں متعدد جرائم پیشہ افراد کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ چکری پولیس نے بھانجی کے قتل میں ملوث اشتہاری مجرم اور اس کے سہولت کار کو گرفتار کیا، جبکہ دھمیال پولیس نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے گرجا گھروں کی سیکیورٹی کے لیے موثر انتظامات کیے ہیں، جس کے تحت 450 سے زائد افسران و جوان ڈیوٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، سینئر افسران نے ڈیوٹی پر مامور عملے کو چیک کیا اور انہیں بریفنگ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے راولپنڈی میں لا اینڈ آرڈر کے قیام ریاست کی رٹ برقرار رکھنے اور شہریوں کی جان و مال اور املاک کا تحفظ یقینی بنانے پر راولپنڈی پولیس کو شاباش دی ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)سواں گارڈن ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ بجلی چوری کے الزام میں ملوث پائی گئی ہے، جس کے نتیجے میں آئیسکو نے اس کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ سابق صدر عنصر گوندل کے خلاف 62 کروڑ روپے کے غبن کی انکوائری بھی جاری ہے، جبکہ موجودہ